کرپشن الزامات :پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے بابر سلیم سواتی  کو کلین چٹ دیدی ،مکمل رپورٹ

کرپشن الزامات :پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے بابر سلیم سواتی کو کلین چٹ دیدی ،مکمل رپورٹ

پشاور(ای پی آئی ) بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اپنی جماعت میں موجود ارکان کی کرہشن تحقیقات کے لئے بنائی گئی احتساب کمیٹی نےخیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی پر مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے کلین چٹ دیدی ،۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی...
26 نومبراحتجاج کیس : صحافی سمیع ابراہیم سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت خارج

26 نومبراحتجاج کیس : صحافی سمیع ابراہیم سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت خارج

راولپنڈی(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت ،عدالت نے عدم پیروی پر سینئر صحافی سمیع ابراہیم سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں راجا بشارت، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی، نادیہ خٹک و دیگر 16 رہنماؤں و کارکنان کی ضمانت خارج کر دی۔ تفصیل کے...
زراعت کے شعبہ میں جو ترقی کرنی چاہیے تھی وہ نہیں ہوئی،دیگر ممالک بہت آگے نکل گئے ،وزیر اعظم

زراعت کے شعبہ میں جو ترقی کرنی چاہیے تھی وہ نہیں ہوئی،دیگر ممالک بہت آگے نکل گئے ،وزیر اعظم

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں زرعی شعبے کی بحالی، جدت اور پائیدار ترقی کے اہداف کے تحت نوجوان زرعی ماہرین، سائنسدانوں، محققین، کاروباری شخصیات اور برآمدکنندگان پر مشتمل اعلی سطح کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے زراعت میں...
ہتک عزت کیس : وزیر اعظم شہباز شریف کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی ،دوران جرح بجلی بند

ہتک عزت کیس : وزیر اعظم شہباز شریف کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی ،دوران جرح بجلی بند

لاہور (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کیس کی سماعت ۔وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ،بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی جرح کے دوران بجلی بند ہوگئی،سماعت ملتوی ۔ تفصیل کے...
الیکشن دھاندلی کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمر ایوب کی درخواست ناقابل سماعت قراردیدی

الیکشن دھاندلی کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمر ایوب کی درخواست ناقابل سماعت قراردیدی

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آبادہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگرنے این اے 18 ہری پور الیکشن دھاندلی کیس کے خلاف پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ قائمقام چیف جسٹس نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔عدالت...
9 مئی مقدمات؛ ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم، فرد جرم کے لیے تاریخ مقرر

9 مئی مقدمات؛ ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم، فرد جرم کے لیے تاریخ مقرر

راولپنڈی(ای پی آئی )اڈیالی جیل روالپنڈی میں خصوصی عدالت کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر کے خلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت ،9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردی گئیں، فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کردی۔ تفصیل کے مطابق 9 مئی کے 13 مقدمات...