by عابد علی | اپریل 18, 2025 | سندھ
حیدرآباد( ای پیآئی) دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کے معاملے پر خواجہ سراء بھی میدان میں آگئے دریائے سندھ سے چھ کینالز نکالنے کے خلاف خواجہ سراؤں نے بھی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا ۔ دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کے خلاف خواجہ سراء 19 اپریل کو اولڈ کیمپس سے پریس کلب تک...
by عابد علی | اپریل 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرمی ایکٹ میں اگر سویلینز کو لانا ہوتا تو اس میں الگ سے لکھا جاتا۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی...
by عابد علی | اپریل 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین, پاکستان
جناح اسپتال کراچی کے میڈیکل آئی سی یو میں تیمارداروں کی جانب سے گزشتہ رات ڈاکٹر پر ہونے والے تشدد کے خلاف متاثرہ ڈاکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔جناح اسپتال میں ڈاکٹرز پر تشدد کے واقعے کے خلاف صدر تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس میں 12 افراد کو نامزد کیا...
by عابد علی | اپریل 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
حماس اسرائیل کے ساتھ مکمل جنگ بندی پر راضی، عبوری معاہدے سے انکار کردیا.حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیا نے واضح کیا کہ تنظیم اب صرف ایک جامع معاہدے کے لیے تیار ہے، جو غزہ میں جنگ کا مکمل خاتمہ، قیدیوں کا تبادلہ اور غزہ کی تعمیر نو پر مبنی ہو۔خلیل الحیا، جو حماس کی...
by عابد علی | اپریل 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پاکستانی خاتون انٹرنیشنل ڈائبٹیز فیڈریشن کی نائب صدر منتخب,پاکستانی خاتون ڈاکٹر ارم غفور پہلی بار انٹرنیشنل ڈائبٹیز فیڈریشن کی نائب صدر منتخب ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق الیکشن میں دنیا بھر کی 270 سے زائد ایسوسی ایشنز نے حصہ لیا، ارم غفور 112 ووٹ لے کر فیڈریشن کی نائب صدر...
by عابد علی | اپریل 18, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 5 لاکھ ہتھیار گم ہوئے، گم ہونے والے امریکی ہتھیار بیچ دیے گئے یا دہشت گرد...