by عابد علی | دسمبر 20, 2024 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی) انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد اتوار کو یہاں ”ادب فیسٹیول“ 2024 کی میزبانی کرے گا۔ افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اور سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، امینہ سعید اور ڈاکٹر نجیبہ عارف خطاب سے خطاب کریں گی۔...
by عابد علی | دسمبر 20, 2024 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
ڈیرہ غازیخان کے ملزم کا کیس ، جسٹس اطہر من اللہ کے خوفناک ریمارکس اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اس ادارہ (سپریم کورٹ )میں بھی اتنا ہی سچ بولا جاتا ہے جتناہمارے معاشرے میں بولا جاتا ہے ۔چالیس سال بعد منتخب وزیراعظم کے قتل کا...
by عابد علی | دسمبر 20, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایازنے چیف جسٹس کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے لکھے گئے خط میں قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے کنڈیکٹ اور کارکردگی...
by عابد علی | دسمبر 19, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
ایف بی آر نے پارلیمنٹ سے نان فائلرز کے خلاف اختیارات مانگ لئے نان فائلرز پر کاروبار اور خریداری کیلیے بڑی پابندیاں لگانے کی تجویز زیر غور ہیں۔ جس کے بعد نان فائلرز کی زندگی تنگ بھی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات اس وی لاگ میں...
by عابد علی | دسمبر 18, 2024 | اسکینڈل, سندھ, پنجاب
اسلام آباد(ای پی آئی ) دوشوگرملز ٹیکس چوری کے الزام میں سیل کردی گئیں۔تیسری کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق شوگرملز کے کرشنگ سیزن کے اغاز پر ہی ایف بی آر نے دو شوگرملز جن کا پنجاب اور سندھ سے تعلق ہے انہیں ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ایف بی آر حکام نے سیل کردیا...
by عابد علی | دسمبر 18, 2024 | تازہ ترین, سندھ
گھوٹکی، ( ای پی آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی گھوٹکی آمد کے موقع پر شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے ورثا کا احتجاج ،واقعہ کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحیٰ آفریدی سندھ کے ضلع گھوٹکی میں سیشن کورٹ پہنچنے پر شہید صحافی...