by عابد علی | جولائی 10, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 چیف جسٹس میرے کیسز کی سماعت نہ کریں: عمران خان کی نیب انٹرا کورٹ اپیل پر جواب میں استدعا،عمران خان نے اپنے تحریری جواب میں کہا کہ کسی کی کرپشن بچانے کےلیے قوانین میں ترامیم کسی بنانا ری پبلک میں بھی نہیں ہوتیں، کرپشن معیشت کےلیے تباہ کن اور منفی اثرات مرتب کرتی ہے،...
by عابد علی | جولائی 10, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 مخصوص نشستوں کا کیس: فل کورٹ ججز کا اہم اجلاس شروع، ججز کے اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے سے متعلق غور کیا جا رہا ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ ججز کی آرڈر سے متعلق اہم میٹنگ بلائی ہے، جس میں فل کورٹ کے 13 ججز شریک ہیں۔ گزشتہ روز...
by عابد علی | جولائی 10, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، وزارت توانائی کے حکام ذمہ دار قرار، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت دیگر اداروں نے بھی اپنی رپورٹ مکمل کرکے وزیراعظم کو ارسال کردی۔ پروریٹا سسٹم کے تحت بلوں میں 200 سے اوپر یونٹس ڈالنے کی رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوادی گئی...
by عابد علی | جولائی 10, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 الیکشن کمیشن کی اسلام آباد میں 29 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی، دوران سماعت الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے 29 ستمبر کو الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی ، الیکشن کیلئے...
by عابد علی | جولائی 9, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 ڈی آئی خان میں 80 لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی، کیش وین عملے سمیت اغوا، پولیس کے مطابق درابن روڈپر سگو کے قریب اغوا کاروں نے راکٹ لانچر دکھا کر نجی کمپنی کی کیش وین کو روکا اور وین عملے کو اغوا کرکے لے گئے۔پولیس نے بتایاکہ اغوا کار کیش وین کو عملے سمیت کلاچی کی طرف...
by عابد علی | جولائی 9, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وزیراعظم کا 200 یونٹس والے بجلی صارفین کو 3 ماہ کیلئے رعایت دینے کا اعلان،وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں توانائی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کو 3 ماہ جولائی، اگست اور ستمبر تک کے لئےر عایت دی جائیگی، اڑھائی کروڑبجلی صارفین کو50ارب روپے...