جیو نیوزکی 6 بجے کی  ہیڈلائنزمیں شامل 6 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 6 بڑی خبریں

1 119 ارکان کیلئے پختونخوا اسمبلی میں 794 ملازمین ہونے کا انکشاف،خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 3 سے 22 تک 794 افسران و ملازمین موجود ہیں۔ 145 رکنی اسمبلی میں اِس وقت 119 اراکین اسمبلی سے ملازمین کی تعداد 7 گنا زائد ہے۔ذرائع کے مطابق بیشتر ملازمین سابقہ اسپیکر اسد قیصر...
دنیا نیوزکی 6 بجے کی  ہیڈلائنزمیں شامل 15 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 15 بڑی خبریں

1 سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ معاشی، فارم 47 والے ملک نہیں بناتے۔ملک میں ایکسپورٹ گر رہی ہے اور مہنگائی بڑھ رہی ہے، جو ملک دودھ پر ٹیکس لگا دے وہ کیا کرسکتا ہے، ہم تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں، ملک میں مہنگائی میں اضافے...
لاڑکانہ ،نیشنل بینک کی سرمایہ کاری رقم میں فراڈ  کا انکشاف، سابق بینک منیجر گرفتار

لاڑکانہ ،نیشنل بینک کی سرمایہ کاری رقم میں فراڈ کا انکشاف، سابق بینک منیجر گرفتار

لاڑکانہ (ای پی آئی ) نیشنل بینک آف پاکستان لاڑکانہ کی سرمایہ کاری رقم میں ایک کروڑ 41 لاکھ روپے فراڈ کا انکشاف ۔ایف آئی اے نے سابقہ منیجر غلام مجتبیٰ مہر کوگرفتار کر لیا۔ سابق افسر کا اہلیہ سمیت ملوث ہونے کا انکشاف ایف آئی آر درج ، انکوائری افسرایف آئی اے نثار...
فوجی افسران اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنٰی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

فوجی افسران اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنٰی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے فوجی افسران اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنٰی دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی جسٹس عابد عزیز شیخ آٹھ جولائی کو شہری مشکور حسین کی جانب سے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کریں گے...
کشمور :پولیس اور رینجرز کا  بھیو گینگ کے خلاف آپریشن ،انعام یافتہ ڈاکو بھائی سمیت ہلاک

کشمور :پولیس اور رینجرز کا بھیو گینگ کے خلاف آپریشن ،انعام یافتہ ڈاکو بھائی سمیت ہلاک

کشمور(ای پی آئی پولیس اور رینجرز کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ،درانی مہر کچہ میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ۔ پولیس کی فائرنگ سے بھیو گینگ کا سرغنہ انتہائی خطرناک انعام یافتہ ڈاکو مارا گیا۔اغواء کئے گئے 3 ہندو نوجوان بازیاب آپریشن کے دوران پولیس و رینجرز نے...
جیو نیوزکی 6 بجے کی  ہیڈلائنزمیں شامل 6 بڑی خبریں

جیو نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

1 پی ٹی آئی نے ترنول میں جلسہ ملتوی کردیا.ترنول جلسہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہونا تھا جسے ملتوی کردیا ہے، اب عدالت سے درخواست کریں گے کہ یوم عاشور کے بعد ہمیں جلسے کی اجازت دیں۔ عدالت کے حکم کے بعد ڈی سی نے جلسے کا نوٹیفکیشن دیا، جو نوٹیفکیشن...