by عابد علی | جولائی 18, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی )وفاقی حکومت و سندھ سرکار کی. جانب سے بجٹ میں صحت کے لئے اربوں روپے کے بجٹ کے باوجود کشمور کے علاقے گڈو تھرمل پاور ھاؤس کے ملازمین کے لئے بنایا جانے والا واپڈا اسپتال گڈو بند کردیا گیا، گڈو اسپتال میں کام کرنے والے 147 ملازمین کو داسو ڈیم پر ٹرانسفر...
by عابد علی | جولائی 18, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستا ن با ر کونسل نے آئینی اور سیاسی مقدما ت کی سما عت کیلئے آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستا ن با ر کونسل نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئینی ترمیم کر کے ملک میں ایک آئینی عدالت قائم کی جا ئے جو...
by عابد علی | جولائی 18, 2024 | تازہ ترین, سندھ
ڈہرکی( ای پی آئی )سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ ڈھرکی میں جعلی عامل نے 14 سالہ بچی کے جن نکالنے کے چکر میں جان لے لی ۔پولیس نے جعلی عامل کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق ڈھرکی کی مصطفی آباد کالونی میں جعلی عامل انیل کمار نے 14 سالہ بچی ریکا کماری کو 3 جگ...
by عابد علی | جولائی 18, 2024 | تازہ ترین, سندھ
میرپور ماتھیلو (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے قصبہ میرپور ماتھیلو کے ریائشی 2نوجوان ایران کے شہر تہران میں اغواء کر لئے گئے ۔اغواء کاروں کی جانب سے 10 ہزار ڈالر تاوان طلب ۔ تفصیل کے مطابق روزگار کے حصول کے لئے میر پورماتھیلو کے رہائشی 2 نوجوان ایران کے شہر تہران...
by عابد علی | جولائی 18, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 مخصوص نشستوں پرحلف لینے والے ممبران کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ, یہ ممبران علیحدہ علیحدہ سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کریں گے جس میں ممبران مؤقف اپنائیں گے کہ ان کو سنے بغیر ان کے خلاف فیصلہ دیا گیا، ان ممبران نے رٹ پٹیشن کے مندرجات پر مشاورت بھی مکمل کر لی ہے۔ان...
by عابد علی | جولائی 18, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس، اہم امور پر مشاورت, اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان، شبلی فراز، صاحبزادہ حامد رضا اور شیخ وقاص اکرم اجلاس میں شریک...