by عابد علی | جون 13, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور (ای پی آئی )کشمور میں ڈاکوؤں راج برقرار، چوری ڈکیتی رہزنی اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ بچوں نوجوانوں کے بعد اب بزرگ شہری بھی اغوا ہونے لگے،پولیس کا اغواء کئے گئے 3 افرادکو بازیاب کرانے کا دعویٰ تفصیل کے مطابق کشمور میں ڈاکوؤں کا راج...
by عابد علی | جون 13, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ کاکہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آرہی ہے، تمام اشاریے بتارہے ہیں کہ معیشت بہتری کی جانب جارہی ہے۔ جب سے حکومت آئی اکنامک انڈیکیٹرز بہتری کی جانب گئے ہیں، پچھلے کچھ سال ہمارے لیے ضرور مشکل تھے، ڈیفالٹ کے دہانے سے...
by عابد علی | جون 13, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اضافے پر اعتراض مسترد کردیا۔ کہا کہ زیادہ آمدن والوں پر زیادہ ٹیکس کا نفاذ ہوگا کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔میں ٹیکس کے دائرہ کار کو بڑھانا ہے، 10 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو نا قابل برداشت ہے، ٹیکس ٹو جی ڈی پی کو 13 فیصد...
by عابد علی | جون 13, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 مالی سال 25-2024 کیلئے آج پنجاب کا تاریخی بجٹ پیش کیا جائے گاجس کا کل حجم 5446 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ پیش کریں گے، محکمہ خزانہ پنجاب کو 3700 ارب وفاق سے این ایف سی کے تحت ملنے کی امید ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں ذرائع...
by عابد علی | جون 13, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکا حکم,بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجا نے مؤقف اختیار کیا کہ کیس ایڈیشنل سیشن جج کوکیوں ٹرانسفر کیا گیا، ہماری پہلی استدعاہے سیشن جج شاہ رخ ارجمندکو محفوظ فیصلہ سنانےکی ہداہت کی جائے، یا پھر ہائیکورٹ خود...
by عابد علی | جون 12, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 موبائلز فونز، تابنے، کوئلہ، کاغذ، پلاسٹک سکریپ پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کا فیصلہ،حکومت کی جانب سے بجٹ میں متعدد اشیاء پر سیلز ٹیکس کا سٹینڈرڈ ریٹ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، موبائلز فونر کی مختلف کیٹگریز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگے گا، تانبے، کوئلہ، کاغذ اور پلاسٹک کے...