by عابد علی | جون 12, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ،اس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لائیکس کو پرائیویٹ کیا جا رہا ہے۔ یہ بہت اہم تبدیلی ہے جس سے صارفین کسی پوسٹ کو بغیر کسی خوف کے لائیک کر سکیں گے۔کمپنی کی جانب...
by عابد علی | جون 12, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، پی پی کو شامل ہونے کی دعوت،کومت نے اتحادی جماعتوں سے مزید وزراء کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایم کیو ایم پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی سے دو، دو وزراء کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ حکمران جماعت مسلم لیگ ن...
by عابد علی | جون 12, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 بجٹ 2024 : ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1400 ارب مختص،وفاقی حکومت مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج شام پیش کرے گی۔ پی ایس ڈی پی کے لیے مختص 1400 ارب روپے میں سے وفاقی وزارتوں کا مجموعی ترقیاتی بجٹ 1041 ارب روپے ہے۔ وزارت آبی وسائل کے لیے 259 ارب روپے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کےلیے...
by عابد علی | جون 12, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےمنصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویزکو بجٹ کا نام دیا گیا ہے،وزیراعظم نے کہا تھا کہ انہوں نے سیاست قربان کردی،پی ڈی ایم دوبارہ مسلط کردی گئی، معیشت تاحال بہترنہ ہوسکی۔...
by عابد علی | جون 12, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور (ای پی آئی ) پنجاب سے سندھ میں سپلائی کیاجانے والا کیمیکل ملا ہزاروں لٹردودھ تلف کردیا گیا ڈرائیور گرفتار. تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر کشمور امیر افضل اویسی کو مسلسل موصول ہونے والی عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے تین صوبوں کے سنگم پر موجود ڈیرہ موڑ کے مقام پر...
by عابد علی | جون 12, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار، بیشتر اشیا مہنگی ہوں گی. وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے، بجٹ خسارہ 9800 ارب، قرضوں پر سود کیلئے 9700 ارب مختص کیے جائیں گے۔ایف بی آر کا ٹیکس ہدف تقریباً 12ہزار 970 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز...