by عابد علی | مئی 31, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(رپورٹ حاکم نصیرانی) انسانی انا نے کئی گھر ویران کر دیئے۔ خون کا رنگ سفید ہوگیا۔ رشتے کی معمولی تنازعہ نے چار قیمتی جانیں لے لیں۔ روڈ پر بے یارو مددگار زندگیاں تڑپتی رہیں ظالموں کو رحم تک نہیں آیا۔ قیامت صغری کا منظر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ ہر طرف آہوں اور سسکیوں...
by عابد علی | مئی 30, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں: کیوی کمنٹیٹر کا انکشاف،سائمن ڈول کو آئی پی ایل 2024 کے دوران ویرات کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید کرنے پر کرکٹر کے مداحوں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔ میں ویرات کوہلی کے بارے میں ہزار اچھی باتیں...
by عابد علی | مئی 30, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پاکستان کا جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا گیا۔پاکستان کا جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’پاک سیٹ ایم ایم ون‘ شیچانگ سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر چین سے خلا کیلئے روانہ کیا گیا، سیٹلائٹ سپارکواورچائنیز ایروسپیس انڈسٹری کے باہمی اشتراک سے بنایا گیا ہے، پانچ ٹن وزنی...
by عابد علی | مئی 30, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کر رہا ہے، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی...
by عابد علی | مئی 30, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 سندھ حکومت نے صوبے میں 16 مختلف محکموں کا مشترکہ سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ بزنس ون اسٹاپ ون شاپ کی منظوری وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں دی گئی۔ مراد علی شاہ نے تمام متعلقہ محکموں کو اپنے قوانین کا ڈرافٹ تیار...
by عابد علی | مئی 30, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 عوام پر نیا بجلی بم گرانے کی تیاری، فی یونٹ 3.48 روپے مہنگی ہونے کا امکان،ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافہ ماہ اپریل کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں مانگا ہے، من و عن منظوری سے صارفین...