by عابد علی | ستمبر 17, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
خضدار (ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان نے 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارت کے حمایت یافتہ ’’فتنۃ الہند‘‘...
by عابد علی | ستمبر 17, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
سرفراز ڈوگر کے پیچھے اہم شخصیت کون؟ طارق محمود جہانگیری کس کے نشانے پر؟ ایمان مزاری کا وکالت لائسنس منسوخ؟ وکلا کی پورا ملک بند کرنے کی دھمکی! اہم تفصٰلات کیلئے وی لاگ...
by عابد علی | ستمبر 17, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میںجسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کے حصول کی درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر جہانگیر جدون نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا کہ گزشتہ...
by عابد علی | ستمبر 17, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )پنجاب حکومت کی جانب سے جی ایچ کیو حملے کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔جی ایچ کیو حملہ کیس اور 9 مئی مقدمات کا ٹرائل اب اڈیالہ جیل کے بجائے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں ہی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے نیا...
by عابد علی | ستمبر 17, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
عمان (ای پی آئی )مچھلیوں کے شکار کے لئے جانے والے بنوں کے گاؤں خوجڑی کے 23 ماہی گیر عمان کی سمندری حدود میں ڈوب گئے، ایک ماہی گیر کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 22 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ بنوں سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ ماہی گیر 6...
by عابد علی | ستمبر 17, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرک میں دہشتگردوں کے حملےپولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے ناکام ،3 دہشتگرد ہلاک 4 زخمی حالت میں گرفتار ، پولیس ذرائع کے مطابق بنوں میں دہشت گردوں نے پہلے میریان تھانے اور پھر مزنگ چوکی کو نشانہ بنایا تاہم پولیس نے...