اسلام آباد ہائیکورٹ : نئے عدالتی سال کے آغاز پر  چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ : نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس ہائیکورٹ نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کل دن 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کو فل کورٹ میٹنگ سے...
اسپیکرایاز صادق کاچوتھی برسی پر سید علی گیلانی کوخراج عقیدت

اسپیکرایاز صادق کاچوتھی برسی پر سید علی گیلانی کوخراج عقیدت

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی چوتھی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے اپنی پوری زندگی حقِ خودارادیت کی جدو جہد کیلئے وقف کردی. اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی...
تاریخ پاکستان : ستمگرماہ ستمبر کے اہم واقعات،

تاریخ پاکستان : ستمگرماہ ستمبر کے اہم واقعات،

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) ستمبر کا ماہ ستمگر ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے ملکی سیاسی قیادت کیلئے ستمبر کا مہینہ زیادہ خوشخبریاں لانے والا ثابت نہیں ہوا تاہم تین جمہوری منتخب صدور نے اسی ماہ منصب صدارت سنبھالا جبکہ نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسزمیں ٹرائل ستمبرمیں ہی شروع...
لاہور ہائیکورٹ : ڈاکٹر یاسمین راشد نے تین مقدمات میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں

لاہور ہائیکورٹ : ڈاکٹر یاسمین راشد نے تین مقدمات میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے نو مئی کے تین مقدمات میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں۔ یاسمین راشد نے تھانہ شادمان حملہ، شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں اپیلیں دائر کیں جبکہ جناح ہاؤس کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ :عافیہ صدیقی کیس کی سماعت، بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ :عافیہ صدیقی کیس کی سماعت، بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کے کیس کی سماعت ،کیس کی سماعت کےلئے بنایا گیا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ا جسٹس انعام امین منہاس نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ تفصیل کے مطابق امریکی جیل میں...
نواب شاہ :دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، سرکاری افسران کی چھٹیاں منسوخ

نواب شاہ :دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، سرکاری افسران کی چھٹیاں منسوخ

نواب شاہ (ای پی آئی )دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، سرکاری افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں .تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد عبدالصمد نظامانی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان/ایپکس کمیٹی کے تحت قائم ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس کے دربار ہال...