by عابد علی | مارچ 11, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان بار کونسل نے آزاد عدلیہ آزاد صحافت کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ۔پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں عدلیہ اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا بھرپور اعادہ کیا گیا ۔ جاری اعلامیہ کے...
by عابد علی | مارچ 11, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پاکستان کی نو منتخب 19 رکنی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزراء سے حلف لیا ۔ ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب خواجہ آصف ، احسن اقبال ، رانا تنویر حسین ، اعظم نذیر تارڑ ، چودھری سالک حسین ، عبدالعلیم خان ، جام کمال ، امیر مقام...
by عابد علی | مارچ 10, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کےجہلم سےرکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عارف علوی کبھی بھی صدر کے عہدے اور وقار تک نہیں پہنچ سکے،وہ ایک گروہ کےاہلکار بن کر کام کرتے رہے، انھوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل اور سپریم کورٹ کے جج کے خلاف ریفرنس...
by عابد علی | مارچ 8, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان کے 14ویں صدر مملکت کا انتخاب کل (ہفتہ کو) ہوگا۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی صدارت کے امیدوار ہیں، صدارتی انتخاب میں چاروں صوبائی اسمبلیوں،سینیٹ اورقومی اسمبلی کے ارکان ووٹ دیں گے۔ آئین کے تحت صدارتی الیکشن کے لئے چیف...
by عابد علی | مارچ 7, 2024 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) سابق وزیراعظم میں نواز شریف کے دونوں بیٹے12مارچ 2024کو وطن واپس آرہے ہیں لیکن سال 2017 میں حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کی تصویر لیک کرنے والے شخص کا نام سات سال بعد بھی سامنے نہ آسکا ۔۔ حسین نوازکی پاناما لیکس کیس کی تحقیقات کرنے...
by عابد علی | مارچ 6, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کے خلاف 2011 میں دائر ریفرنس پر سپریم کورٹ نے اپنی رائے دیدی ۔ذوالفقار بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کی متفقہ رائے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم...