by عابد علی | جنوری 30, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کو 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا،خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں بانی پ ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی اس سلسلے میں عمران خان اور شاہ محمود عدالت میں موجود تھے۔بعد...
by عابد علی | جنوری 30, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی ) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کا فیصلہ سنا دیا ، سابق وزیر اعظم بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 10 دس سال قید سزاکا حکم سنا دیا ۔ تفصیل کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی...
by عابد علی | جنوری 29, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 ’تیر اور شیر کو ووٹ دینے کا مطلب بربادی کو ووٹ دینا ہے‘امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق، آج نواز شریف کہتا ہے کہ ہم آئیں گے تو نیب کو ختم کر دیں گے تاکہ کوئی پکڑ نہ سکے جماعت اسلامی آئے گی تو احتساب کے اداروں کو مضبوط کرےگی۔ نواز اور زرداری خاندان نے جتنا...
by عابد علی | جنوری 29, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف بے قصور تھا، وہ جج بھی چلاگیا جسے 8 ماہ بعد چیف جسٹس بنناتھا، جج استعفیٰ دے کر چلاگیا کیوں کہ پتہ تھا چورکی داڑھی میں تنکا ہے۔اس محبت کا کیسے جواب دوں؟ آج بہت سوچ رہاہوں آپ مجھ سے اتنی محبت کیوں...
by عابد علی | جنوری 29, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ،زرمبادلہ ذخائر 8.3 ارب ڈالر ہو گئے، ایکسٹرنل اکاؤنٹ کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، مہنگائی کا دباؤ اب بھی برقرار ہے، مہنگائی پر توانائی قیمتوں کا اثر اہم ہے۔شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے گی، مارچ میں شرح...
by عابد علی | جنوری 29, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر اللہیان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پر”تیسراملک ” دہشت گردوں کوسہولت فراہم کررہاہے۔ پاک ، ایران مذاکرات کے دوران دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر گفتگو ہوئی، بارڈر پر موجود تجارتی مراکز کو فعال کرنے پر بھی بات چیت ہوئی ۔ایرانی...