اسلام آباد پولیس کے  چھ بڑے پارکوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے  اہم اقدامات اٹھا لئے

اسلام آباد پولیس کے چھ بڑے پارکوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات اٹھا لئے

اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسیت کے خط پرآئی جی، اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے چھ بڑے پارکوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے مختلف اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ پیر کو وفاقی محتسب سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وفاقی محتسب سیکرٹریٹ...

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 بلا باہر ہو گیا اب مقابلہ تیر اور شیر پہ ہے تیر سے شیر کا شکار کریں گے بلاول بھٹو کا ڈیرہ مراد جمالی میں انتخابی جلسے سے خطاب نواز شریف پر تابڑ توڑ حملے کہا عوام اسے ووٹ دیں گے جس نے تین بار وزیراعظم رہ کر کوئی کام نہیں کیا وہ شخص اس وقت تک گھر میں چھپا رہا...

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار تین صفر سے متفقہ فیصلہ آیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ سنایا 5 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلے میں کہا گیا ہے کہ...

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 بلے کا نشان واپس تحریک انصاف انتخابی دنگل سے پہلے بڑا میچ ہار گئی سپریم کورٹ سے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دے دیا الیکشن کمیشن کی اپیل منظور پی ٹی آئی شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کرانے میں ناکام رہی پارٹی کو 2021 سے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کہا جا...

دنیانیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پرویز الہٰی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ,لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے چودھری پرویزالہٰی، مونس الہٰی اور قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔پرویز الہٰی کے وکیل شہزاد شوکت...

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

1 سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کے معاملے کی سماعت جاری،، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شامل ہیں۔دو سوالات ہیں کہ کیا عدالتی دائرہ اختیار...