92نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 آٹھ فروری کو عوام مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا صفایا کر دیں گے عوام کی طاقت سے مسلم لیگ ن فتح حاصل کرے گی نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر عوام سے تمام وعدے پورے کریں گے صدر مسلم لیگ نون شہباز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو ملاقات میں پارٹی...

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 خوفناک آگ نے ہنستے بستے گھر میں صف ماتم بچھا دی ایبٹ آباد میں افسوس ناک واقعہ گاؤں تر ھیڑی کے گھر میں آتشزدگی 9 افراد جانبحق کچا مکان زمین بوس مرنے والوں میں خاتون اور آٹھ بچے شامل ریسکیو حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔۔۔ خبر نمبر2 بڑے بڑے سیاسی...
پولیس کی جانب سے امیدواروں سے کاغذات چھیننے کی شکایات ،الیکشن کمیشن کا نوٹس

پولیس کی جانب سے امیدواروں سے کاغذات چھیننے کی شکایات ،الیکشن کمیشن کا نوٹس

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی جانب سے پولیس پر کاغذات چھیننے کے الزامات کے بعد الیکشن کمشنر پنجاب نے ایکشن لیتے ہوئے کاغذات چھیننے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیدیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے الیکشن کمشنر...
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی ختم ہو گی یا نہیں ؟

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی ختم ہو گی یا نہیں ؟

اسلام آباد (ای پی آئی ) کیا سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی ختم ہو گی یا نہیں ؟ شاہ محمود کی رہائی کیوں ناممکن رہی ۔۔۔الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان ؟ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کو پہیے لگ گئے ؟ سنیئے ثاقب بشیر کی...
ایبٹ آباد ،شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی ماں 8 بچوں سمیت جاں بحق

ایبٹ آباد ،شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی ماں 8 بچوں سمیت جاں بحق

ایبٹ آباد ( ای پی آئی ) گھر میں شارکٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے خاتون اور اس کے 8 بچے جاں بحق ہو گئے ،واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے تفصیل کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے قلندرآباد کے گاؤں ترھیڑی میں گھر میں شارکٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ...
پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری مجموعی طور پر 4 لاکھ سے زائد افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے اکتوبر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے...