چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کر لیا ، نوٹس جاری ۔تفصیل کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پرقاضی فائز عیسیٰ نے 14 دسمبر کو سپریم جوڈیشل...
رمضان شوگر مل ریفرنس، حمزہ شہباز عدالت میں پیش ،سماعت ملتوی

رمضان شوگر مل ریفرنس، حمزہ شہباز عدالت میں پیش ،سماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) احتساب عدالت لاہور میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزی شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ،عدالت نے حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر دلائل طلب کر لئے ،سماعت 12 جنوری تک ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق نیب کی جانب...
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست پر عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد...
ڈی آئی خان،  دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ  3  اہلکار شہید، 12 زخمی

ڈی آئی خان، دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ 3 اہلکار شہید، 12 زخمی

ڈی آئی خان(ای پی آئی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ 3 سکیورٹی اہل کار شہید اور 12 زخمی ہو گئے . پولیس ذرائع دہشت گردوں نے رات کے وقت دہشت گردوں نے درابن سکول میں رہائش پذیر سیکیورٹی فورسز اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملہ کرتے ہوئے...

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کیس سماعت کے لیے مقرر ہونے پر چیف جسٹس کو مبارکباد دیتا ہوں۔ میں نے صدر کے اختیارات بھی پارلیمنٹ کو منتقل کیے۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ چارٹر آف اکانومی کرلیں۔ انتخابات کی تاریخ آگے پیچھے کرنا الیکشن کمیشن کا...

جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 کراچی میں مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق،پولیس کے مطابق مچھر کالونی میں دو گروپوں کے تصادم میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق...