by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر1 8 فروری کو الیکشن کے لیے فوری فنڈز درکار ہیں ، وزارت خزانہ رقم جاری کیوں نہیں کررہا؟ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری خزانہ کو طلب کرلیا۔ وزیراعظم کو بھی اس صورتحال سے آگاہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے لیے فوری سترہ ارب روپے کی...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری کئے گئے دوسرے شوکاز نوٹس پر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے جواب جمع کرا دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے جواب میں موقف اپنایا ہے کہ میں نے 2 آئینی درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کر رکھی ہیں، میری دونوں آئینی درخواستوں...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت۔ عدالت کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو کیس کی نقول فراہم کر دی گئی ،سماعت 12 دسمبر تک ملتوی۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
ا سلام آباد (ای پی آئی )عام انتخابات 2024ء کے لیے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس سیکرٹری خزانہ کوطلب کر لیا گیا، تفصیل کے مطابق عام انتخابات 2024ء کے لیے بجٹ میں 42 ارب کی مختص کی گئی رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے سیکریٹری خزانہ کو الیکشن...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیراحمد نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ متاثرین کو ان کے حقوق اور لوٹی ہوئی رقوم واپس کررہے ہیں،لوگوں کی لوٹی ہوئی رقوم واپس کی جارہی ہےیہی نیب کا مقصد ہے انھوں نے کہا کہ ابھی بھی بہت متاثرین اپنے حق کے...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی )شانگلہ کی مقامی عدالت نےدفعہ 109 کے تحت درج مقدمہ میں شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار دیدیا ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کر لی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے کارروائی عمل میں...