by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 غیر ملکیوں کے انخلا کا حتمی پلان تیار، یکم نومبر سے کسی غیر قانونی مقم سے رعایت نہیں برتی جائے گی، جہاں بھی غیر قانونی افراد مقیم ہیں ان کی مکمل تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں ، غیر قانونی شناختی کارڈ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ پہلے مرحلے میں انہیں...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 جسٹس مظاہر نقوی سمیت مختلف ججوں کے خلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل دن ساڑھے 11 بجے ہوگا، کونسل ممبران میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن شامل ،سپریم جوڈیشل...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں۔ انھوں نے کہاکہ لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطلب ہے...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے انسداد دہشت گردی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے پریس کانفرنس کرانا چاہ رہے ہیں،ہم نے پی ٹی آئی چھوڑنی ہوتی تو پہلےہی چھوڑدیتے۔ انھوں نے کہا کہ 6ماہ ہو گئے، جھوٹا کیس ہے...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عقاب کا انشان الاٹ کرنے کی درخواست دی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جس کے...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزرا کی جانب سے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیل کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے وفاقی وزرا کے عام...