by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے جیل ٹرائل کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے عدالت سے 9 اکتوبر کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو کالعدم قرار دینے اور...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے ملازمین کی معلومات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے ملازمین کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست منظور کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات 7 دن میں فراہم کرنے...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللّٰہ محسود قتل کیس کی سماعت مقدمے کا ضمنی چالان پیش نہ کرنے پر عدالت کا تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق ۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللّٰہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے تفتیشی...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 6مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 24اکتوبر تک ملتوی ، جبکہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 31اکتوبر تک توسیع کردی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئر...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں نا اہلی کی مدت 5 سال کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لئے ۔ تفصیلات کے مطابق ۔ لاہور ہائیکورٹ میں نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد بلال حسن نے...