عمران خان ڈیل نہیں مانگ رہا ،پاکستان کی سب سے بڑی شخصیت نے گواہی دیدی

عمران خان ڈیل نہیں مانگ رہا ،پاکستان کی سب سے بڑی شخصیت نے گواہی دیدی

اسلام آباد (ای پی آئی )سینیئر صحافی اینکر پرسن ثمر عباس نے چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑے بڑوں کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں کیونکہ جس لیڈر کو جیل جانے سے ڈراتے تھےوہ ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہے اور اب وہ کہہ رہا ہے کہ میں جیل کاٹوں...
آخری کوشش بھی دم توڑ گئی ،پرویز الٰہی کا جیل میں ملاقات کرنے والوں کو بڑا انکار

آخری کوشش بھی دم توڑ گئی ،پرویز الٰہی کا جیل میں ملاقات کرنے والوں کو بڑا انکار

اسلام آباد (ای پی آئی ) سینئر صحافی،اینکر پرسن ثمر عباس نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی 3 ماہ سے زائد عرصہ میں کئی بار رہائی اور گرفتاری کے باوجود ڈٹ گئے ہیں، پریس کانفرنس کرنے سے صاف انکار کے ساتھ جیل میں...
جج کو جوتا پڑ گیا ،بڑی خبر

جج کو جوتا پڑ گیا ،بڑی خبر

کراچی (ای پی آئی ) منشیات رکھنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم نے سزا سنانے سے پہلے جج کی طرف جوتا اچھال دیا ۔جج کی جانب سے سزا سنا دی گئی ، گزشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحفیظ لاشاری کی عدالت میں منشیات رکھنے کے مقدمہ میں نامزد ایک ملزم کو پیش کیا گیا۔ عدالتی...
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر 1 روپے 82 پیسے اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر 1 روپے 82 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد (ای پی آئی ) مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں کے بوجھ تلے دبی عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 82 پیسے اضافے کا امکان ، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔ بجلی کی قیمتوں...
عمران ریاض بازیا بی کیس ، لاہورہائیکورٹ کی آئی جی پنجاب کو آخری مہلت

عمران ریاض بازیا بی کیس ، لاہورہائیکورٹ کی آئی جی پنجاب کو آخری مہلت

لاہور (ای پی آئی ) سینئر اینکر پرسن ،یو ٹیوبر عمران ریاض خان کی بازیابی سے متعلق درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے آئی جی پنجاب کو آخری مہلت دے دی ، تفصیل کے مطابق صحافی عمران ریاض کے والد کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کی۔ آئی جی پنجاب...
غیر شرعی نکاح کیس،عدالت نےچیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب کر لیا

غیر شرعی نکاح کیس،عدالت نےچیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاچیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کیس کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سماعت،عدالت نے نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ...