by عابد علی | ستمبر 8, 2026 | اسلام آباد, اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(محمداکرم عابد) ملک میں اربوں کے منصوبوں کی ناقص تعمیرات پر پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی)نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ڈائریکتر جنرل (ڈی جی)فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن(ایف ڈبلیو او) کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔ کمیٹی کے اجلاس میں کراچی حیدرآباد موٹروے پر دراڑیں،...
by عابد علی | ستمبر 7, 2026 | اسکینڈل
اسلام آباد (محمداکرم عابد)سینیٹ کی ذیلی کمیٹی داخلہ نے گیارہ سو ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری، اسمگلنگ کے معاملات پرمرکزی کمیٹی میں رپورٹ پیش کردی ہے۔جس میں 6 افسران کو ذمہ دار بھی ٹھہراتے ہوئے انکشاف کیا گیا ہے کہ قبائلی اضلاع کے نام پرٹیکس استثنی لے کرشہروں کی...
by عابد علی | ستمبر 4, 2026 | اسکینڈل, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) صدرِ پاکستان نے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کا ایک اور فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کردی ہے ۔ وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کے ریجنل آفس کراچی نے ایک نجی کلینک کے خلاف دائر شکایت پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو 500,000 روپے ہرجانہ ادا...
by عابد علی | ستمبر 1, 2026 | اسکینڈل
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمینٹ،ایوان صدر وزیراعظم ہاوس سمیت137 بلڈنگز کی حدود نیشنل پارک میں پائی جاتی ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اپنے ہاتھوں۔یہ انکشاف پبلک اکاونٹس کی ذیلی کمیٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے حکام کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ اجلاس کنوینر معین عامر پیرزادہ کی زیر...
by عابد علی | اگست 31, 2026 | اسکینڈل
طلال چوہدری کا ڈمپر ڈرائیور کے اکاونٹ میں 40 ارب روپے کی موجودگی کا تذکرہ اسلام آباد(محمداکرم عابد)خیبر پختونخوا میں مبینہ کرپشن کی گونج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں بھی سنائی دی گئی ہے۔اجلاس چیئرمین سینیٹر سلیم الرحمان کی صدارت میں ہوا۔رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر...
by عابد علی | اگست 25, 2026 | اسکینڈل
اسلام آباد(محمداکرم عابد ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں میں سینیٹر طلحہ محمود نے خسارے میں چلنے والی نجی کمپنیوں کو سٹاک مارکیٹ میں لانے کے منصوبے کا انکشاف کرتے ہوئے اس معاملے میں مشہور صنعت کار عقیل کریم ڈھیڈھی کا نام بھی لیا ہے اور کہا ہے کہ جعلی اڈٹ کے لئے بڑے...