by عابد علی | ستمبر 30, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور نے امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں امیر بالاج قتل کیس میں ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج...
by عابد علی | ستمبر 30, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )خیبر پختونخوا کے صوبائی دارلحکومت میں پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنا ن وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی چیئرمین تحصیل متھرا کیخلاف سڑکوں پر آگئے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور وزیراعلیٰ پختونخوا اور...
by عابد علی | ستمبر 30, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے آئینی بینچ نے جسٹس طارق جہانگیری کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا۔ دوران سماعت، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان روسٹرم پر آئے اور کہا کہ ایک جج کو عبوری...
by عابد علی | ستمبر 28, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے پشاور جلسے میں تقریرکا موقع نہ ملنے پر کہا ہے کہ کل کے جلسے میں تقریر نہ ملنے کا کوئی دُکھ نہیں کیونکہ جو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں. سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں...
by عابد علی | ستمبر 28, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیردفاع خواجہ آصف کی پچھلی نشست پر بیٹھی خاتون شمع جونیجو نے ایک وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں اقوام متحدہ کی تقریر لکھنے کا ٹاسک دیا اور خود وفد کا حصہ بناکر نام باقاعدہ ایڈوائزر کے...
by عابد علی | ستمبر 26, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں صدر لاہور پریس کلب سمیت دیگر صحافیوں کو این سی سی آئی اے کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نےصدر پریس کلب ارشد انصاری سمیت 6صحافیوں کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے جاری نوٹسز پر...