دریائے سندھ میں درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال

دریائے سندھ میں درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال

حیدرآباد( ای پی آئی) دریائے سندھ کوٹری بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال ہے، کوٹری بیراج اپ اسٹریم پر پانی کی آمد 3 لاکھ 14 ہزار 417 کیوسک ہے، کوٹری بیراج کے ڈاؤن اسٹریم پر پانی کا اخراج 3 لاکھ 12 ہزار 617...
پاکستان کے اعلیٰ سطحی عدالتی وفد کی سنگار پورمیں وزارت قانون، سنگاپور کے نمائندوں سے ملاقات

پاکستان کے اعلیٰ سطحی عدالتی وفد کی سنگار پورمیں وزارت قانون، سنگاپور کے نمائندوں سے ملاقات

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) پاکستان کے اعلیٰ سطحی عدالتی وفد کی سنگار پورمیں وزارت قانون، سنگاپور کے نمائندوں سے ملاقات اس دوران مضبوط ملکی ، بین الاقوامی ثالثی ماحولیاتی نظام کے قیام کے لیے بہترین طریقوں کا اشتراک کیا گیا۔ پاکستان کا اعلیٰ سطحی عدالتی وفدنے سنگار پورمیں...
موسیٰ خیل :مسلح افراد نے  ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر 23 مسافروں کو قتل کردیا

موسیٰ خیل :مسلح افراد نے ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر 23 مسافروں کو قتل کردیا

موسیٰ خیل (ای پی آئی) بلوچستان کے ضلع مو سیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام پر مسلح افراد نے ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر 23 مسافروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ 10 گاڑیوں کو آگ بھی لگا دی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر...

کشمور ، ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کا چھاپہ ،فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی

کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کشمور کے تھانہ گیھلپور کی پولیس پارٹی پر ملزمان کا حملہ فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی ،مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ کیبھلپور پولیس نے مقدمے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزمان نے حملہ کردیاملزمان کے حملے میں ایس ایچ او...
کشمور:غیر قانونی ہجرت کے خطرات اور ملکی مواقع،پرواز پاکستان مہم کے تحت آگاہی سیمینار کا اہتمام

کشمور:غیر قانونی ہجرت کے خطرات اور ملکی مواقع،پرواز پاکستان مہم کے تحت آگاہی سیمینار کا اہتمام

کشمور(ای پی آئی) غیر قانونی ہجرت کے خطرات اور ملکی مواقع، پرواز پاکستان مہم کے تحت آگاہی سیمینار کا انعقاد.یورپین ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور یورپی یونین کی مالی شراکت سے چلنے والی پرواز پاکستان مہم کے تحت لاڑکانہ، سندھ میں ایک آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد...
عوامی پیسے کی خوردبرد کامعاملہ ہوتوذمہ داران کومعمولی سزادے کربری نہیں کیا جاسکتا،سپریم کورٹ

عوامی پیسے کی خوردبرد کامعاملہ ہوتوذمہ داران کومعمولی سزادے کربری نہیں کیا جاسکتا،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان کے ضلع سبی میں کے پوسٹ آفس ملازمین کو کروڑوں روپے کی کرپشن پر ملازمت سے برخاست کرنے کے فیصلے کو بھال کر دیا ۔عدالت کی جانب سے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ نے جنرل پوسٹ آفس...