by عابد علی | اکتوبر 28, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف کیس کی سماعت ۔کے ایم سی کے وکیل نے مہلت کی استدعا کر دی۔ عداللت نے سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کر دی تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں بجلی کے بل کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف کیس...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس 29 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا،کازلسٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے لیے چار رکنی لارجر بینچ تشکیل دے رکھا ہے۔...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شبلی فراز اور عمر ایوب کی نا اہلی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نےدائر اپیلیں واپس لے لیں۔ دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عدالت...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نےاقلیتوں سے کوٹے پر ججز تقرری کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے اقلیتی کمیونٹی سے ججز لینے کے لیے پانچ فیصد کوٹے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ ججوں کی تقرری میں میرٹ...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی جانب سے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کےخلاف اپیل پر نوٹس جاری کردیا، عمرایوب نے اپنی درخواستیں واپس لےلیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے عمر ایوب اور...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمانی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے نیشنل لاجسٹک سیل کے ڈیفنس ہاوسنگ سوسائٹی کے رہائشی گھرکی دفترکے لئے خریداری کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کی ہدایت کردی ۔ آڈٹ حکام کے مطابق گھر پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خریدا گیا۔کمیٹی اجلاس...