by عابد علی | مئی 9, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 لاہور ایئرپورٹ پر اچانک آتشزدگی، امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر، متعدد پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایف آئی اے کے امیگریشن ہال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے حصے کو لپیٹ میں لے لیا، آگ کے...
by عابد علی | مئی 9, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے سانحہ 9 مئی پر ہونے والی مجرمانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ آج پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں، آئیے اپنے...
by عابد علی | مئی 8, 2024 | تازہ ترین, سندھ
نوابشاہ( ای پی آئی ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہید بینظیرآباد ڈویژن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے 5 سالوں میں سندھ کے ہر گاوں گوٹھ میں صاف پانی پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ 2022 میں شدید بارشوں اور سیلاب نے سندھ میں بڑی تباہی مچائی جس پر...
by عابد علی | مئی 5, 2024 | تازہ ترین, سندھ
گھوٹکی ( ای پی آئی ) سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے میں پولیس اور فورسز کی بڑی کامیاب کاروائی ،پولیس، رینجرز کا ڈاکوؤں کے خلاف گھوٹکی کچے میں کاروائیاں تیز کردی گئی، ٹارگیٹڈ آپریشن میں انعام یافتہ بدنام زمانہ ڈاکوؤں ثنو شر کے گھر کا گھیراؤ ،ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس پر راکٹ...
by عابد علی | مئی 5, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور (ای پی آئی)کچے کے ڈاکوؤں کا سند ھ پنجاب کی سرحدی پٹی پر قائم گاؤں شاہمراد کھوسہ پر دھاوا۔ بیٹھک پر سوئے ہوئے مہمان کو اغوا کر لیا۔ ڈاکوؤں کی جانب سے اغواء کئے شخص کی شناخت محمد اسلم پنجابی کے نام سے ہوئی ہے جو کہ پنجاب کا رہنے والا تھا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق...
by عابد علی | مئی 4, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ٹیکس اکٹھا کرنا اس وقت بڑا چیلنج ہے، محصولات کا ہدف حاصل ہونے کے بجائے کرپشن، فراڈ اور لالچ کی نذر ہورہا ہے۔ ایسے افراد کے خلاف کارروائی ہوگی جن کی کارکردگی خراب ہے یا جن کی ناک کے نیچے کرپشن ہورہی ہے۔ ہم قرضے لینے پر مجبور ہیں، قرضوں کی...