by عابد علی | ستمبر 29, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
مستونگ (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں جشن میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل مسجد کے قریب دھماکے میں12 افراد جاں بحق،جبکہ درجنوں افراد زخمی متعدد کی حالت تشویشناک ۔ اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کے مطابق دھماکا مدینہ مسجد کے قریب ہوا، جہاں لوگ عیدمیلاد النبیؐ کے جلوس میں...
by عابد علی | ستمبر 29, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) مہمند ایجنسی میں سکیورٹی اداروں اور پولیس نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ۔ بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ سکیورٹی اداروں اور پولیس نے آپریشن ضلع مہمند کے علاقے قندھاری پولیس...
by عابد علی | ستمبر 29, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) ملک بھر میں سرکارِ دو عالم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ درود و سلام کی گونج اور توپوں کی سلامی سے یومِ عیدِ میلادالنبی ﷺ کا آغاز ہوا۔ملک بھر میں چھوٹی بڑی عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور ہر جانب...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل شیر افضل مروت اور لیگی رہنما افنان اللہ میں جھڑپ ، ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران ایک دوسرے پر پل پڑے ، پہلے دھکے دئیے ، تھپڑ مارے اور مکوں کی بارش بھی کر دی ، مار پیٹ کرتے ہوئے دونوں پارٹی رہنما فرش پر گر پڑے ، معاملہ تلخ...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ لاہور، صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی ، صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال ، سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون سے متعلق بریفنگ ، غیر قانونی مقیم غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی کا بھی جائزہ ، ریاستی ادارے ، سرکاری محکمے اور...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 اسرائیل اور فلسطین کے بارے میں پاکستان موقف پر قائم رہے گا، کسی کی تقلید نہیں کرتے فیصلے قومی مفاد میں ہوں گے ، نگران وزیراعظم نے یو این میں مسئلہ کشمیر بھرپور اجاگر کیا ، افغانستان سے پاکستان پر حملے روکنا وہاں کی حکومت کی ذمہ داری ہے ، بھارت نے جو ماسک...