by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 سپریم کورٹ ، فیض آباد دھرنا کیس ، فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی، سپریم کورٹ نے نظر ثانی درخواستیں واپس لینے کی استدعا منظور نہ کی ۔ فریقین کے وکلا سے 27اکتوبر تک تحریری جواب طلب ۔ چیف جسٹس نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی شہریار آفریدی کی گرفتار پر اختیارات سے تجاوز کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی معافی مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی کی...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | تازہ ترین, سندھ
خیر پور (ای پی آئی) سندھ کے علاقہ ضلع خیر پور کے شہر رانی پور کی حویلی میں کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ایک بار پھر تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا۔ رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی کی ہلاکت کے کیس میں تفتیشی افسر ڈی ایس پی عبدالقدوس کلوڑ کو ڈی ایس پی سائٹ ایریا...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کی فیض آباد دھرنا کیس نظر ثانی اپیل پر سماعت ۔ دوران سماعت اٹارنی جنرل نے کمرۂ عدالت میں فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اس...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے اپنے ایک بیان میں چیئرمین عمران خان سے غلطیاں سرزد ہونے کا اعتراف کر لیا انھوں نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے غلطیاں ہوئی ہیں جس کا احساس ہے تحریک انصاف کو آگے بڑھنا ہو گا، انھوں نے کہا کہ ہمیں...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت،عدالت نے حکم کے باوجود گرفتار کرنے پرآئی جی اسلام آباد کو ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ،ایک ماہ میں رپورٹ جمع کرانے کی...