by عابد علی | جولائی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج قدرت اللہ نے 9صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
نوشہرہ (ای پی آئی ) گھر میں ہونے والے جھگڑوں سے تنگ ماں نے 3 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ، ماں کو زندہ بچا لیا گیا ، ایک بچے کی لاش مل گئی، 2 کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیرآباد اٹک کے مقام پر گھر میں لڑائی جھگڑے پر ماں نے 3 بچوں کو ساتھ لیا اور نہر میں...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی اسمبلی کی تحلیل پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق ہو گیا 8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ ، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اورقانونی ماہرین کی طرف سے حکومت کو 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی گئی تھی جبکہ...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان کےزرمبادلہ کےذخائرمیں600ملین ڈالرکااضافہ ہواہے، چینی بینک نے 600 ملین ڈالر رول اوور کردیے، دوست ملکوں کی معاونت سےمعاشی اشاریےبہترہورہےہیں، دعا کریں زرمبادلے کے ذخائر قرضوں سے نہیں بلکہ قوم کی اپنی محنت سے بڑھیں۔ ان خیالات کا اظہار...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے وفاقی حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)چیئرمین مسابقتی کمیشن راحت کونین کی 3 سالہ مدت 14جولائی کو پوری ہو نے کے بعد نئے چیئرمین کی تقرری رواں ہفتے متوقع ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ نے سمری کی منظوری دے کر سی سی پی کے چار نئے ارکان کا تقرر کردیا ہے ، چار نئے ارکان کی 3 سالہ تقرری...