by عابد علی | جون 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 لاہور ہائیکورٹ کا ویپ پروڈکٹس کی تمام دکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ویپ مال سمیت 74 ڈیلرز کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ہے جس کے مطابق درخواست میں چیف سیکرٹری ، ہوم سیکرٹری اور سی سی پی او کو فریق بنایا...
by عابد علی | جون 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 اگلے ہفتے ایرانی قیادت سے ملاقات ہوگی، امریکی صدر کا انکشاف، تاہم اس ملاقات میں اب کسی معاہدے کی ضرورت نہیں رہی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو سربراہی اجلاس کے میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ہم شاید کوئی معاہدہ کریں، لیکن میرے نزدیک یہ ضروری نہیں ہے۔مجھے اس...
by عابد علی | جون 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں نہ بیٹھنے کی صورت بھی اپوزیشن کی طرف سے ہے، حکومت تمام معاملات پر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے فلور آف دی ہاؤس اپوزیشن کو ایک کھلی آفر کی تھی، وزیراعظم نے بات چیت اور مذاکرات کے...
by عابد علی | جون 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیان پر ردعمل ،گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا مائنس عمران خان ہوچکا ہے؟ اس پر انہوں نے کہا تھاکہ میرا خیال ہے مائنس...
by عابد علی | جون 25, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 بھارتی دفاعی تجزیہ کار پرواین سواہنے نے کہا ہے کہ بھارت کی طرح اسرائیل کی فوجی برتری کا بھرم بھی ٹوٹ گیا ہے۔ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایال زمیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے خلاف جاری مہم کا ایک ’اہم باب‘ مکمل ہو چکا ہے لیکن...
by عابد علی | جون 25, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 گنڈاپور نے عمران خان سے ملاقات پر عائد پابندی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیادرخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ہفتہ وار ملاقات کروائی جائے کیونکہ ملاقات کی اجازت نہ دینا آئین کے آرٹیکل 9، 10 اے اور 19 کی خلاف ورزی ہے۔درخواست گزار نے مؤقف...