نجی ٹی وی جیو نیوز کی چھ بجے کی ہیڈلائنز میں شامل سات اہم ترین خبریں

نجی ٹی وی جیو نیوز کی چھ بجے کی ہیڈلائنز میں شامل سات اہم ترین خبریں

1 ایف آئی اےکی کارروائی، جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانےکی کوشش گرفتار ملزمان میں محمد عبداللہ، عامر اقبال، ابو سفیان اورگلفام احمد شامل ہیں۔ملزم محمد عبداللہ، عامر اقبال اور ابوسفیان فلائٹ نمبر WY324 کے ذریعے وزٹ ویزے پر ترکی جا رہے تھے، ملزمان کے پاسپورٹ پر ترکی...
ملک میں قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ملک میں قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ای پی آئی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم جرگہ کونہیں مانتے ، عدالت کاالگ نظام ہے، عدالتیں جرگوں کے تابع نہیں کہ ان کے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں، پاکستان میں کون ساقانو ن جرگے کی اجازت دیتا ہے کوئی قانون ہے توہم بھی اس پر عمل کریں گے۔جرگے کی...
بغیر وائس چانسلرپاکستانی یونیورسٹیز ،عدالتی حکم ، تازہ ترین صورتحال کی عکاسی

بغیر وائس چانسلرپاکستانی یونیورسٹیز ،عدالتی حکم ، تازہ ترین صورتحال کی عکاسی

اسلام آباد ( عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی جامعات (یونیورسٹیز) میں جلد ازاجلدمستقل وائس چانسلرزکی تعیناتی کا حکم دیدیا۔ عدالت نے لکھا ہے کہ دوران سماعت ہائیرایجوکیشن کمیشن کی جانب سےبتایا گیاہے کہ تمام سرکاری جامعات ضرورت سے زیادہ نان اکیڈمک...
سندھ امن امان صورتحال، رواں سال کے پہلے تین ماہ میں 430افرادقتل

سندھ امن امان صورتحال، رواں سال کے پہلے تین ماہ میں 430افرادقتل

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران صوبہ سندھ میں مجموعی طور پر 430 افراد قتل ہوئے ہیں جن میں سے صرف مارچ میں 151 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔کراچی اور لاڑکانہ ڈویژن قتل کے واقعات میں سرفہرست ہیں۔ اس ادارے کو دستیاب سرکاری اعداد وشمار کے...
زائد المعیاد شناختی کارڈ پر جاری ہونے والی موبائل سمیں بند نہ ہوسکیں

زائد المعیاد شناختی کارڈ پر جاری ہونے والی موبائل سمیں بند نہ ہوسکیں

اسلام آباد (محمد اویس) وفاقی وزیرداخلہ کے احکامات کے باوجود زائد المعیاد شناختی کارڈ پر جاری ہونے والی موبائل سمیں بند نہ ہوسکیں،زائدمعیاد شناختی کارڈز پر کتنی سمیں چل رہی ہیں پی ٹی اے لاعلم نکالا، ترجمان پی ٹی اے کے مطابق زائد المعیاد شناختی کارڈز پر چلنے والی سمیں...
عاصمہ جہانگیر کانفرنس :جسٹس منصورعلی شاہ کے چشم کشا خطاب کا مکمل متن

عاصمہ جہانگیر کانفرنس :جسٹس منصورعلی شاہ کے چشم کشا خطاب کا مکمل متن

لاہور (ای پی آئی )جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ میں گزارشات اردو میں کرنا چاہتا تھا لیکن غیر ملکی وفود کی وجہ سے کچھ گزارشات انگلش میں کروں گا ۔سپریم کورٹ کی معروف وکیل مرحومہ عاصمہ جہانگیر کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر سوشل ایکٹوسٹ...