ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 8 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 8 اہم خبریں

1 ایران میں اسرائیلی حملوں کے بعد اعلیٰ عسکری قیادت میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کو ایرانی مسلح افواج کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی "مہر نیوز” کے مطابق،...
بجٹ کے نتائج آنا شروع، سولر پلیٹیں مہنگی ہوگئیں

بجٹ کے نتائج آنا شروع، سولر پلیٹیں مہنگی ہوگئیں

راولپنڈی( ای پی آئی )قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش ہوتے ہی نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے،منافع خوروں نے سولر پینلز پر18 فیصد ٹیکس کاحکومتی اعلان سنتے ہی سولر پلیٹیں مہنگی کردیں۔ راولپنڈی کی مارکیٹوں میں فی پلیٹ ایک سے تین ہزارروپے اضافہ کردیا، سولر پینلزسے متعلقہ دیگر...
امریکہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرضہ کیوں دلواتا ہے۔؟ شبر زیدی کابڑاانکشاف

امریکہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرضہ کیوں دلواتا ہے۔؟ شبر زیدی کابڑاانکشاف

اسلام آباد (ای پی آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے آئی ایم ایف کی ٹیم سے خفیہ ملاقات کاپردہ چاک کرتے ہوئے یہ انکشاف کے دوران وجہ بتادی ہے کہ امریکہ پاکستان کو آئی ایم ایف کا قرضہ کیوں دلواتا ہے؟ نجی ٹی وی پروگرام مدمقابل میں اینکر رؤف کلاسرا کے گفتگو کرتے...
انصاف،جمہوریت اور شفاف الیکشن سب دروازے بند ، جو کچھ ہو رہا ہے لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان

انصاف،جمہوریت اور شفاف الیکشن سب دروازے بند ، جو کچھ ہو رہا ہے لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان

اسلام آباد(ای پی آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم نے کئی قاضی فائز عیسی پیدا کر دیئے ہیں سمبڑیال الیکشن میں جو ہواہے اس سے ہمارے لئے انصاف،جمہوریت اور شفاف الیکشن کے سارے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں آج جو کچھ ہو رہا ہے یہ لندن پلان کا حصہ...
26 نومبراحتجاج کیس : پی ٹی آئی قیادت اور وکلا نےکارکنان کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا

26 نومبراحتجاج کیس : پی ٹی آئی قیادت اور وکلا نےکارکنان کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت، پی ٹی آئی کارکنوں کےدفاع کے لئے کوئی وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا،عدالت نے2 مقدمات میں اسٹیٹ کونسل مقرر کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق 26 نومبراحتجاج کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ احمد...
اسلام کے نام پر بنا ملک انصاف سے خالی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے خط کا مکمل اردو متن

اسلام کے نام پر بنا ملک انصاف سے خالی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے خط کا مکمل اردو متن

کوٹ لکھپت لاہور(ا ی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی کوٹ لکھپت جیل میں پابند سلاسل خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کے نام کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے چیف جسٹس کے سامنے سوالات اٹھاتے ہوئے تکلیف دہ حقائق کی نشاندہی کی ہے۔ یاد رہے...