by عابد علی | فروری 9, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی وزیر انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر پاس ہونے والے بل توہین صحابہ، اہلبیت و امہات المومنین پر سزاؤں میں اضافے کے خلاف وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا. وزیرانسانی حقوق نے خط میں مطالبہ کیا ہے توہین صحابہ،...
by عابد علی | فروری 9, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے، دوران سماعت مدعی مقدمہ کے وکیل نے استدعا کی کہ عمران خان...
by عابد علی | فروری 8, 2023 | ٹاپ سٹوریز
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے43 ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔ جسٹس شاہد کریم نے پاکستان تحریک انصاف کے 43سابق ممبران قومی اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں سپیکر کے 22جنوری اور الیکشن کمیشن کے...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | ٹاپ سٹوریز
انقرہ(ای پی آئی ) ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، رات گئے آنے والے زلزلے نے لوگوں کو بچنے کا موقع ہی نہ دیا، کم و بیش ایک ہزار سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، دونوں ممالک میں اموات کی مجموعی...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | سندھ, ٹاپ سٹوریز
کراچی (ای پی آئی ) سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو کراچی میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سمیت اعلی فوجی و سول حکام اور سیاسی رہنماوں نے شرکت کی۔تفصیل کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل پرویز...
by عابد علی | فروری 6, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا،ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری نے اسامہ ستی قتل کا فیصلہ سنایا۔ تفصیل کے مطابق اسامہ ستی قتل کیس 2 ملزمان کو سزائے موت اور3 کو عمر قید کی سزا سنا دی ،ملزمان افتخار احمد اور محمد مصطفی...