by عابد علی | دسمبر 17, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
پاکستان کے عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک تاریخی اقدام کے تحت، وزیرِ قانون و انصاف جناب اعظم تارڑ نے آج فوجداری ضابطہ (CrPC) 1898 میں وسیع پیمانے پر اصلاحات پیش کیں۔ یہ مجوزہ ترامیم وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کی گئیں اور متفقہ طور پر منظور کی گئیں۔...
by عابد علی | دسمبر 16, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سینئر کالم نگار حسن نثار نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ہتھیار اٹھاکر نکلنے کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے ،نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے علی امین گنڈا پور کے بیان کی تائید کرتے ہوئے سخت موقف اپنایااور کہاکہ اس ملک کی بھاری ترین...
by عابد علی | دسمبر 16, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) صوبہ سندھ میں زمینوں پر قبضوں سرکاری اداروں میں کرپشن اور کراچی میں پانی مافیا کے حوالے سے ایک سسٹم سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کرپشن و مافیاکے سسٹم نے نہ صرف کراچی بلکہ پورے سندھ کے نظام حکومت میں اپنے گہرے پنجے گاڑھے ہوئے...
by عابد علی | دسمبر 16, 2024 | اسکینڈل, سندھ
اسلام آباد (ای پی آئی ) سندھ میں پچھلے کافی عرصے سے زمینوں پر قبضوں سرکاری اداروں میں کرپشن اور کراچی میں پانی مافیا کے ایک سسٹم کی باتیں سامنےآتی رہی ہیں کہ یہ سسٹم صوبے میں کئی غیر قانونی اور ناجائز کاموں میں ملوث ہے اور اس سسٹم کو سیاسی اور غیر سیاسی عناصر کی...
by عابد علی | دسمبر 16, 2024 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممتاز قانون دان سینیٹرحامد خان نے کہا ہے کہ جب تک اسٹیبلشمنٹ آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے آپ کو اس سیاست سے دور نہیں کرے گی تب تک معاملات درست نہیں ہو سکتے۔ حکومت یا اس کے پیچھے موجود اسٹیبلشمنٹ ملک کے اندر...
by عابد علی | دسمبر 14, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے چور کہا اور آج اڈیالہ جیل میں نشان عبرت بنا بیٹھا ہے۔میں نے سوشل میڈیا پر پیغام دیا تھا کہ مجھے عمران خان نے چور کہا، اگر میں نے اس ملک کو لوٹا تو اللہ تعالیٰ مجھے نیست و نابود کردینا اور الزام...