by عابد علی | ستمبر 20, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
ویانا / اسلام آباد ( ای پی آئی ) : پاکستان کے پُرامن جوہری پروگرام کو ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملی ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل ماریانو گروسی نے پاکستان کی مسلسل پیش رفت اور ایجنسی کے ساتھ قریبی تعاون کو تسلیم کیا۔ ویانا...
by عابد علی | ستمبر 20, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
خضدار (ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے دو تلوار میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما آغا شکیل احمد درانی اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آغا شازیب درانی کے گھر پر نامعلوم افراد کادستی بموںسے حملہ ۔ ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر نے واقعے کی...
by عابد علی | ستمبر 20, 2025 | تازہ ترین, سندھ
سکھر(ای پی آئی) سندھ کے ضلع سکھر میں ایک اور وڈیرے نے ظلم کی داستان رقم کر دی تحصیل صالح پٹ میں با اثر وڈیرے نےکھیت میں گھس کر پانی پینے پر مبینہ طور پر اونٹنی کی ٹانگ توڑ دی۔ اونٹنی مالک کے مطابق وڈیرے نے غصے میں اونٹنی کو ٹریکٹر سے باندھ کر گھسیٹا اور منہ پر ڈنڈے...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | سندھ
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) نوشہرو فیروز قومی شاہراہ ہالانی کے قریب مسلح ڈاکوؤں کی علی الصبح مسافر کوچ لوٹنے کی کوشش۔ مسافر کوچ نہ روکنے پر مسلح ڈاکوؤں کی فآئرنگ سے کوچ ڈرائیور شدید زخمی زخمی ڈرائیور کی شناخت صحبت اللہ کے نام سے ہوئی۔ زخمی کوچ ڈرائیور کو ہالانی اسپتال...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | سندھ
کشمور(ای پی آئی ) کشمور کے علاقہ تھانہ گڈو کی حدود میں دران پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ پولی کی جانب سے جوابی کارروائی پرایک ڈاکو ہلاک ہو گیا پولیس کا سرچ اپریشن جاری ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو، اے ایس پی محمد عاشر کی ہدایت پر...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے ذرائع کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری کا سپریم کورٹ میں اپنا کیس خود لڑنے کا امکان،ہے۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت جسٹس بابر ستار، جسٹس...