جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل میں آئینی بینچ کے جج نے وزارت دفاع کے وکیل سے سوال کیا آپ ملٹری ٹرائل کے کس فیصلے سے اتفاق کرتے ہیں؟ جس پر وکیل نے کہا کسی فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

1 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا،احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے، ملزمان کی حاضری پوری ہونے پر فاضل جج نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ احتساب عدالت کے جج...
190 ملین پاؤنڈز کیس: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزاسنا دی گئی

190 ملین پاؤنڈز کیس: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزاسنا دی گئی

راولپنڈی (ای پی آئی ) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس کا فیصلہ سنادیا ۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال سزا سنا دی۔ تفصیل کے مطابق 190...
شکار پور :  پولیس اور رینجرز کاکامیاب ٹارگٹڈ آپریشن، خاتون بازیاب

شکار پور : پولیس اور رینجرز کاکامیاب ٹارگٹڈ آپریشن، خاتون بازیاب

شکارپور (ای پی آئی ) شکارپور کے علاقہ کچہ گڑھی تیغو میں پولیس اور رینجرز کاکامیاب ٹارگٹڈ آپریشن، ڈاکوؤں کا گھیرا تنگ، چار ماہ قبل اغواء ہونے والی خاتون سکنہ لاھور کی رہائشی صبا ولد شاھد اقبال شیخ بحفاظت بازیاب۔ ایس ایس پی شکارپور کے مطابق خاتون اسٹیج ڈرامہ کرنے کے...
بلاول بھٹو کا سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے دفتر کا دورہ

بلاول بھٹو کا سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے دفتر کا دورہ

کراچی( ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (SPRA) کے دفتر کا دورہ کیا،،، انکے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ، فریال تالپور، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن،صوںائی وزراء سعید...
ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے خالدہ ضیا کو آخری کرپشن کیس میں بھی کلین چیٹ دیکر ایک بار پھر عوامی عہدے کے لیے اہل ہونے کی راہ ہموار کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عدالت عظمیٰ نے کرپشن الزام میں 10 سال قید کی سزا کاٹنے والی خالدہ ضیا اور ان کے اہل خانہ...