دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 اسرائیل حماس جنگ بندی کے لیے قطر میں عالمی رہنماؤں کا اجتماع غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے کوششیں جاری ہیں یہ کوششیں کبھی ترک نہیں کیں تشدد کا خاتمہ ہونا چاہیے فریقین انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کریں غزہ کو شدید تباہی کا سامنا ہے قطری وزیراعظم شیخ محمد بن...

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 غزہ کے شمالی اور جنوبی حصوں میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملے٫ جبالیا کا العودہ ہسپتال مسلسل تیسرے روز بھی اسرائیلی فوج اور ٹینکوں کے گھیرے میں رہا ہسپتال کے دو طبی ملازمین کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا خان یونس میں بھی یورپی ہسپتال کے قریب ایک ایمبولنس پر بھی...
ملک میں 2 خاندانوں کی سیاست پر اجارہ داری ہے،سراج الحق

ملک میں 2 خاندانوں کی سیاست پر اجارہ داری ہے،سراج الحق

پشاور (ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 پارٹیوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ آج اس ملک میں خاندانوں کی اجارداری ہے ان دو خاندانوں نے کرپشن کو عام کیا، یہاں ایک شہزادہ پھر رہا ہے اور کہہ رہا ہے مجھے وزیراعظم...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے ہیں آرمی چیف دورہ امریکہ کے دوران اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف امریکی...
ایف آئی اے کی کارروائی ، کشتی حادثے میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ، کشتی حادثے میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی سی ٹی ڈی کے ہمراہ کارروائی انسانی اسمگلنگ میں ملوث لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار۔ ایف آئی اے راولپنڈی حکام کے مطابق نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ عمر کوٹ میں چھاپہ مارا اورملزم فیض اللہ کو گرفتار...

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 ایک شخص جیل سے نکلنے دوسرا جیل سے بچنے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہے ہمارا کوئی سیاسی مخالف نہیں کھلاڑی یا کوئی اور ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا ہمارا مقابلہ سیاست دانوں سے نہیں بے روزگاری غربت اور مہنگائی سے ہے اٹھارہویں ترمیم پر نہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے عمل...