جیونیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر تحریک انصاف کا ردعمل، ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ پارٹی آئین اور قانون کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد دستاویز کمیشن میں جمع کر دی ہیں ، الیکشن کمیشن بلے کے نشان کو التوا میں رکھنے ک بجائے اسے پی ٹی آئی کو جاری کرے ، الیکشن...

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 الیکشن کمیشن کرائے کے درخواست گزاروں کی حوصلہ شکنی کرے ، 2011میں پی ٹی آئی سے نکالے جانے والوں کی درخواست الجھانے کی سازش ہے ترجمان پی ٹی آئی کہتے ہیں تحفظات کے باوجود قانون کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن کی دستاویز جمع کرائی ، بلے کا نشان مزید التوا میں...

جیونیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 خاور مانیکا کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں تو ملازم کے بیان کیا ہوگا؟ تحریک انصاف کے بانی سے بدترین جبر کیاجارہا ہے ، تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات سب پارٹیوں جیسے ہیں ، ن لیگ ، پیپلزپارٹی ، جے یو آئی کے عہدیدار بلامقابلہ منتخب...

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی ۔ ہم نے انٹرا پارٹی انتخابات کا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا ، اب اس کیس کو ختم ہو جانا چاہیے ، قانونی...
اس بدامنی کی صورتحال میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟فضل الرحمن

اس بدامنی کی صورتحال میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟فضل الرحمن

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دو صوبے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں اس بدامنی کی صورتحال میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟ انھوں نے کہا کہ ہم انتخابات میں ہر وقت جانے کے لیے تیار ہیں، انتخابات...
پی ٹی آئی اور بانی چیئرمین کے ساتھ بدترین جبر ہو رہا ہے،حامد خان

پی ٹی آئی اور بانی چیئرمین کے ساتھ بدترین جبر ہو رہا ہے،حامد خان

لاہور (ای پی آئی )لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان نے کہا کہ خاور مانیکا کے بیان کی اہمیت نہیں تو ملازم کے بیان کی کیا اہمیت ہو گی۔ انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کسی بات سے مشروط نہیں، یہ انٹرا...