by عابد علی | نومبر 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی۔ سابق وفاقی وزیر کی جانب سے اُن کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) سابق کاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح شہزادی کی جانب سےبچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے انٹراکورٹ اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کے بچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل سلمان صفدر کی جانب سے سائفر کیس میں 8 وکلاء کی جیل میں انٹری کی لسٹ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی ۔ سائفر کیس میں خصوصی عدالت میں 8وکلا کی جیل انٹری کی لسٹ جمع کرائی گئی،وکلا میں سلمان صفدر،...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) لاپتہ افراد بازیابی کیس سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ،عدالت کالاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر پولیس اور دیگراداروں پر برہمی کا اظہار سربراہ صوبائی ٹاسک فورس اور جے آئی ٹی کو طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے درخواست پر...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )سیشن کورٹ لاہور نے خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ سیشن کورٹ میں اشتعال انگیز ٹوئٹ کرنے کے معاملے پر خدیجہ شاہ نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کردی، ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے درخواست پر سماعت کی...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف توڑ پھوڑ اور احتجاج کے 3 مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔پراسیکیوٹر...