دنیا نیوز 6 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 پسنی ، گوادر ، میانوالی بیس پر حملوں سے متعلق اہم انکشافات، سوشل میڈیا پر ملک دشمنوں کی پاکستان مخالف جنگ شروع کر دی ۔ 3نومبر کی رات را سے جڑے اکائونٹس نے میانوالی حملے کا اشارہ دیا، ایئر بیس پر حملہ ناکام ہوا تو 9مئی کی تصویریں دکھا کر جھوٹا پروپیگنڈا کیا۔...
نیب ترامیم کیس  ،سپریم کورٹ نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

نیب ترامیم کیس ،سپریم کورٹ نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں وفاقی حکومت اور دیگر کی اپیلوں کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے 5 رکنی لارجر بینچ کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5...
اے آروائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آروائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کی اے ٹی سی لاہور میں سماعت، تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری ، میاں محمود الرشید کے ریمانڈ میں 15نومبر تک توسیع کر دی۔ ملزمان کو ٹرائل کے لیے نوٹس جاری۔ خبرنمبر2 پاک پتن پولیس نے 16 خطرناک ڈکیت گینگز کے 44 ڈاکو گرفتار کر لیے ، ساڑھے 8...
دنیا نیوز 6 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 پرویز الٰہی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کو معطل کرنے کا معاملہ، پرویز الٰہی کی سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر، لاہور ہائیکورٹ کا دور کنی بینچ 7نومبر کو سماعت کرے گا۔ سنگل بینچ نے حقائق کے برعکس جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ معطل...
جیو نیوز 3 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 ورلڈ کپ سیمی فائنل تک پہنچنا بڑا سول بن گیا۔ بنگلورو میں نیوزی لینڈ نے 402 رن کا ہدف، پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی ۔ ورلڈ کپ میں  پاکستان کیخلاف سب سے بڑا سکور ،کیوی بیٹرز کا لاٹھی چارج، 46 چوکے، 8 چھکے لگائے ۔ اوپنر ررچن ویندرا کی ٹورنامنٹ میں تیسری سنچری،...
ڈی آئی خان، پسنی اور میانوالی میں حملے ، پس پردہ دشمن ایک ہی ہے،سرفراز بگٹی

ڈی آئی خان، پسنی اور میانوالی میں حملے ، پس پردہ دشمن ایک ہی ہے،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر پاکستان کو دوبارہ بے یقینی اور عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش ہے۔ انھوں نے کہا...