سائفر کیس،شاہ محمود قریشی کی طبعیت خراب ، ہسپتال منتقل

سائفر کیس،شاہ محمود قریشی کی طبعیت خراب ، ہسپتال منتقل

اسلام آباد(ای پی آئی )سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہو گئی ۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دیدی، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جیل انتظامیہ کی درخواست پر...
چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل ، بینچ ٹوٹ گیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل ، بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر جسٹس ارباب طاہر نے خود کو بنچ سے الگ کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی، جسٹس ارباب طاہر نے خود کو بنچ...
پارک لین ریفرنس ،احتساب عدالت نےآصف زرداری کو طلب کر لیا

پارک لین ریفرنس ،احتساب عدالت نےآصف زرداری کو طلب کر لیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر 19ملزمان کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی،وکیل صفائی ارشد تبریز نے کہاکہ جب معاہدہ ہوا تب آصف زرداری پارک لین کے ڈائریکٹر نہیں...
سرکاری اسلحہ چھیننے کا الزام ،سابق انسپکٹر عابد باکسر کی ضمانت منظور

سرکاری اسلحہ چھیننے کا الزام ،سابق انسپکٹر عابد باکسر کی ضمانت منظور

لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقد مے کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیل کے مطابق پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔...
اسلام آباد ہائیکورٹ،چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ،چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔چیف جسٹس آج صرف سنگل بینچ میں سماعت کریں گے۔ عدالتی عملے کے مطابق ڈویژن بینچ کے کیسز بغیر کارروائی ملتوی کر دیے ہیں، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اسرائیل جنگی جرائم سے باز نہ آیا، مزید 200سے زائد فلسطینی شہید، ہرطرف لاشوں اور ملبے کے ڈھیر، اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد9ہزار سے تجاوز کر گئی ، 3800سے زائد بچے اور 1800سے زائد خواتین شامل ہیں ، غزہ میں اقوام متحدہ کے مزید 3امدادی کارکن مارے...