خیرپور،باراتیوں کی کشتی دریا میں الٹنے سے 11 افراد ڈوب گئے

خیرپور،باراتیوں کی کشتی دریا میں الٹنے سے 11 افراد ڈوب گئے

خیرپور (ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹ گئی11 افراد ڈوب گئے 5 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ، باقی افراد کی جاری ہے۔ تفصیل کے مطابق خیرپور نارا کے نواحی علاقے میں واقع گاؤں چمڑ جمال دین شر کے رہائشی اڈوئی پتن سے کشتی پر سوار ہوکر...
عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پرنوٹسز جاری

عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پرنوٹسز جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان ٹحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں بیٹوں سے ہر ہفتےبات کرانے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے جواب طلب کرلیا ۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کی...
ڈینگی ادویات کے ٹینڈر میں مبینہ بے ضابطگیاں ،سماعت ملتوی

ڈینگی ادویات کے ٹینڈر میں مبینہ بے ضابطگیاں ،سماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی )پنجاب میں ڈینگی کنٹرول کرنے کی ادویات کی خریداری کے ٹینڈر میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست پر لاہور کی عدالت میں سماعت عدالت نے حکومتی وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق ادویات کے ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف دائر...
عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے،چیف الیکشن کمشنر

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے،چیف الیکشن کمشنر

لاہور (ای پی آئی )وزیراعلیٰ ہاؤس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سمیت الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبران اور پنجاب کابینہ کی بھی شرکت۔ اجلاس میں عام انتخابات کے لیے الیکشن...
لاہور ،5 افراد کے قتل میں ملوث  3 افراد کو 5 پانچ بار سزائے موت کا حکم

لاہور ،5 افراد کے قتل میں ملوث 3 افراد کو 5 پانچ بار سزائے موت کا حکم

لاہور(ای پی آئی ) لاہور کی عدالت نے برکی میں 5افراد کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا 3 ملزمان کو5 پانچ بار سزائے موت 7 ملزمان بری ۔ تفصیل کے مطابق برکی میں 5 افراد کے قتل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ، ملزمان ہیرا، ذوالفقار اورجہانگیر...
عوام پر ایک بار پھر بجلی  بم گرانے کی تیاریاں

عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان عوام اس وقت بد ترین مہنگائی کا مقابلہ کرنے میں مصروف ہے جبکہ حکومت کی جانب سے ریلیف کی بجائے روزانہ کوئی نہ کوئی بری خبر مل رہی ہے ۔ اسی حوالے سے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے کہ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 30پیسے مزید اضافے کا امکان ہے۔...