دنیا نیوز12 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی ساعت شروع، جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کررہا ہے ، وفاقی حکومت نے گزشتہ روز سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کر ادیا تھا، ملزمان کے مفادات کیلئے ٹرائل ضروری ہیں ، ملزمان کے مفادات کیلئے...
اے آروائی نیوز12 بجے کی  ہیڈ لائنز

اے آروائی نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 سائفر کیس میں  چیئرمین پی ٹی آئی ، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ،ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، خصوصی عدالت نے گواہان کو 27اکتوبر کو طلب کرلیا۔ سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف شاہ محمود قریشی کی درخواست...
بغاوت پر اکسانے کاکیس،فوادچوہدری کی درخواست پر سماعت ملتوی

بغاوت پر اکسانے کاکیس،فوادچوہدری کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے اسلام آباد کی عدالت میں  بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی دائر درخواست پر سماعت ،فواد چوہدری کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کر دی گئی اگلی سماعت پر دلائل مکمل کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن...
لاہور ہائیکورٹ ،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ ،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواستوں پر سماعت ۔عدالت نے ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری محمد شہباز سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، شہری کی جانب...
نوازشریف کی نیب ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کیلئے درخواستیں دائر

نوازشریف کی نیب ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کیلئے درخواستیں دائر

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو نیب ریفرنسز میں سز اکے خلاف اپیلیں بحال کرنے کیلئے درخواستیں دائر کر دی گئیں ۔ نوازشریف کی جانب سے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے...
شاہ محمود کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

شاہ محمود کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستران تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے جیل ٹرائل کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا . اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی سماعت کے آغاز میں...