by عابد علی | اکتوبر 12, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 نگران وزیراعظم نے کہا کہ بادشاہ نہیں جو پی ٹی آئی چیئرمین کی قید یا رہائی کا حکم جاری کردوں ، انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ سب سیاسی جماعتوں کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی شخصیت کے بارے میں جو فیصلہ ہوگا عدالتی پراسیس کے نتیجے...
by عابد علی | اکتوبر 12, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 ہماری مخلوط حکومت نے ریاست کو بچایا سیاست کی پرواہ نہیں کی ، ریاست نہ بچتی تو سیاست ویسے ہی دفن ہو جانی تھی، ملک کی خاطر ہر چیز قربان کرنے کو تیار ہیں ، بڑ ھتی ہوئی مہنگائی ورثے میں ملی ، پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے منصوبے نوازشریف کے دور میں مکمل ہوئے...
by عابد علی | اکتوبر 12, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی ، صیہونی فوج کی مسلسل بمباری ، غزہ کھنڈر میں تبدیل ، تازہ حملوں میں مزید 61فلسطینی شہید، شہادتیں 1200سے زائد ہو گئیں، 6ہزار سے زائد زخمی اقوام متحدہ کے 11ارکان بھی لقمہ اجل بن گئے ۔ اسپتال میں لاشیں رکھنے کی جگہ کم پڑ گئی ۔...
by عابد علی | اکتوبر 12, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(محمداویس)وزیراعظم انور الحق 16اکتوبر کو چین کے لیے روانہ ہوں گے بی آر آئی فورم اجلاس میں شرکت کریں گے چینی صدر سمیت اعلیٰ سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم 20اکتوبر کی رات پاکستان واپس آئیں گے ارومچی کی تاریخی مسجد میں جمعہ...
by عابد علی | اکتوبر 12, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کا آغاز 2بج کر 49منٹ پر کیا ایک گھنٹہ 45منٹ کی سماعت چار بج کر 35منٹ پر اختتام پذیرہوئی ۔ کمرہ عدالت میں علیمہ...
by عابد علی | اکتوبر 12, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 وطن واپسی کا سفر ، نوازشریف سعودی عرب میں موجود، پانچ روز قیام کے دوران سعودی حکام سے ملاقاتوں کا امکان ، قائد ن لیگ 17اکتوبر کو جدہ سے دبئی پہنچیں گے ۔ 4روزبعد پاکستان روانگی ہو گی ۔ پاکستان مین استقبال کی تیاریاں جاری ، لاہور کے رہنمائوں کو ایک لاکھ کارکن...