توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کا اظہار،فیصلہ محفوظ 

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کا اظہار،فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر نے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار...
سابق صوبائی وزیر علی افضل کی عبوری ضمانت میں توسیع

سابق صوبائی وزیر علی افضل کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق صوبائی وزیر علی افضل کی جانب سے دائر عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے منظور کر لی ۔ علی افضل ساہی کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں...
سائفر تحقیقات کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر حکم امتناع واپس لے لیا

سائفر تحقیقات کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر حکم امتناع واپس لے لیا

لاہور(ای پی آئی )سائفر تحقیقات روکنے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی متفرق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناعی واپس لے لیا، عدالت نے وفاقی حکومت کی حکم امتناعی واپس لینے کی درخواست منظور...
پی ٹی آئی  کے سابق رکن اسمبلی  کے پی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کے پی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

اورکزئی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی غازی غزن جمالی نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، ضلع اورکزئی سے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی غازی غزن جمال نے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد نہیں لگتا کہ عوام کی خدمت کرسکوں گا۔ غزن...
چونیاں،ڈاکوؤں نے سعودیہ سے آئے دلہا سے ریال اور دلہن سے سلامیاں لوٹ لیں

چونیاں،ڈاکوؤں نے سعودیہ سے آئے دلہا سے ریال اور دلہن سے سلامیاں لوٹ لیں

پتوکی (ای پی آئی ) چونیاں کے علاقہ نینوال میں چار مسلح ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر درجنوں راہگیروں کو لوٹ لیا، اس کے علاوہ مختار نامی دولہا سعودیہ سے اپنی شادی کیلئے آیا تھا اور دلہن کو لے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں ڈاکوؤں سے سامنا ہوگیا۔ ڈاکوؤں نے دولہا سے سعودی ریال...
اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ ، لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا جاں بحق

اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ ، لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا جاں بحق

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چوہدری کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ، وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کا اظہار افسوس ، تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت کے سیونتھ ایونیو پر لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹاٹریفک حادثے میں جاں...