پشاور ہائیکورٹ، خیبر پختونخوا اسمبلی بحال کرنے کےلئےدرخواست دائر

پشاور ہائیکورٹ، خیبر پختونخوا اسمبلی بحال کرنے کےلئےدرخواست دائر

پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی بحالی کےلئے درخواست دائر کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق محمد فرقان قاضی کی جانب سے سیف اللہ محب کاکاخیل ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی درخواست موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کا عمل غیر قانونی...
لاہور ہائیکورٹ ، پی ٹی آئی کے گرفتار 123  رہنماؤں و کارکنوں کورہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ ، پی ٹی آئی کے گرفتار 123 رہنماؤں و کارکنوں کورہا کرنے کا حکم

لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کے نتیجے گرفتار 123 کارکنوں کی رہائی کےلئے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد سے...
جب ججزآبدیدہ ہوں گے تو لوگ اپنا رونا کہاں روئیں گے،شیخ رشید

جب ججزآبدیدہ ہوں گے تو لوگ اپنا رونا کہاں روئیں گے،شیخ رشید

لاہور(ای پی آئی) جیلوں کی بات چھوڑیں درجنوں پڑھے لکھے بیگناہ تھانوں میں بند ہیں جب یہ پڑھالکھانوجوان باہرنکلے گاملک چھوڑجائے گایاانتہا پسندوں کے ہتھے چڑھ جائے گا ان خیالات کا اظہار سابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان...
آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل ، شہباز شریف کے خلاف بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے،نیب

آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل ، شہباز شریف کے خلاف بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے،نیب

لاہور(ای پی آ ئی)آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر کی گئی بریت کی درخواست پر نیب نے اپنا تحریری جواب جمع کرا تے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کو کلین چٹ دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو کی جانب سے کہا گیاہے کہ...
پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما پارٹی کا ساتھ چھوڑ گئے

پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما پارٹی کا ساتھ چھوڑ گئے

کراچی /کوئٹہ (ای پی آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو آرمی تنصیبات اور سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ سمیت چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آرمی کو تنقید کا نشانہ کے بعد ملک بھر میں سابق ممبران اسمبلی ،ٹکٹ ہولڈرز سمیت کئی رہنمائوں نے پارٹی کو چھوڑنے کا...
وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کر دی

وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 16 مئی کو ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کر دی . تفصیلات کے مطابق ۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں معنقد ہوا۔دوران اجلاس وزیراعظم شہباز شریف نے...