by عابد علی | جنوری 8, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو، اخبار کی فراہمی اور ٹی وی کی بحالی کی درخواستیں منظور کر لیں ، ذاتی معالج سے میڈیکل چیک اپ کی استدعا بھی منظور ۔ تفصیل کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے عمران خان کی جانب...
by عابد علی | جنوری 7, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس کی سماعت ،عدالت نے ۔ عدالت ملٹری کورٹ سے سزاپانے والےملزمان کو کوٹ لکھپت جیل لاہور میں جیل مینوئل کے مطابق ملنے والی سہولتوں کے حوالہ سے پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیل کے...
by عابد علی | جنوری 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کور ٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملہ میں سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے بیس ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر فیصلے تک ملٹری کورٹس اپیلوں پر سماعت موخر کرنے کی...
by عابد علی | جنوری 3, 2025 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں 6جنوری سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کے لئے کل7ریگولر بینچ تشکیل دے دیئے گئے۔سپریم کورٹ کے حاضر سروس 18ججز میں سے 4ججز آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت نہیں کریں گے۔6ریگولربینچ سپریم کورٹ کی پرنسپل سیٹ پر...
by عابد علی | جنوری 2, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلامآباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ پینشن رولز میں 1999میں ترمیم کے بعد والد کی وفات کے بعد سب سے بڑی بیٹی شادی ہونے یاوفات پانے تک اپنے والد کی پینشن کی حقدار ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی...
by عابد علی | جنوری 2, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پابندسلاسل سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی ایسا نظریہ ہے جس کو طاقت سے روکا نہیں جاسکتا۔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا وقت آچکا ہے...