ریاضت علی ساحر بلامقابلہ وائس چیئرمین، فاروق ایچ نائیک چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل منتخب

اسلام آباد (ای پی آئی) ریاضت علی ساحر بلامقابلہ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل منتخب ہوگئے جبکہ فاروق ایچ نائیک کوچیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل منتخب کر لیا گیا ہے. بار کونسل کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان بار کونسل کا241واں اجلاس چئیرمین اٹارنی...
پاکستان میں 2کروڑ 62لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم، رپورٹ میں انکشاف

پاکستان میں 2کروڑ 62لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم، رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری رپورٹ میں اسکول نہ جانے والے بچوں سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ملک بھر میں 2کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ،پنجاب کا پہلا نمبر ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان بھر بچوں کی تعلیم کے حوالے سے شماریاتی...
قائداعظم یونیورسٹی میں غزہ اور کشمیر کے شہداء کیلئے سیمینار کا انعقاد

قائداعظم یونیورسٹی میں غزہ اور کشمیر کے شہداء کیلئے سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد (پریس ریلیز) قائداعظم یونیورسٹی، فلسطین فاونڈیشن اور کشمیر یوتھ الائنس کے زیراہتمام شہدائے قدس و کشمیر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سیمینار کا اہتمام کیا گیا،جس میں مقررین نے غزہ میں 100دنوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کی اور عالمی برادری سے...
اسلام آباد پولیس کے  چھ بڑے پارکوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے  اہم اقدامات اٹھا لئے

اسلام آباد پولیس کے چھ بڑے پارکوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات اٹھا لئے

اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسیت کے خط پرآئی جی، اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے چھ بڑے پارکوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے مختلف اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ پیر کو وفاقی محتسب سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وفاقی محتسب سیکرٹریٹ...
پاکستان بار کونسل کا پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

پاکستان بار کونسل کا پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد(ای پی آئی) ہارون الرشید، وائس چیئرمین اور پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین حسن رضا پاشا نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے فیصلے کو سراہا ہے۔ جو کہ چار ججوں پر مشتمل بینچ جس کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کی سپریم کورٹ...
بلے کے نشان کی بحالی .تحریری فیصلے کا مکمل متن پڑھیں

بلے کے نشان کی بحالی .تحریری فیصلے کا مکمل متن پڑھیں

اسلام آباد (عابد علی آرائیں)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل منظور کرتے ہوئے انٹرا پارٹی انتخابات درست اور بلے کا نشان واپس کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جسٹس ارشد علی نے...