by عابد علی | نومبر 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ،پی ٹی آئی رہنما کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اینٹی کرپشن نے گجو خان میڈیکل کالج...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی فواد چوہدری کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی ۔ تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں ضمانت قبل از...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد میں ان کا حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں 2 بہنوں کو جائیداد میں سے حصہ نہ دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں عام انتخابات 90روز میں کرانے سے متعلق کیس سماعت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی انتخابات کی تاریخ دینے کی دستخط شدہ کاپی جمع کروا دی گئی ، تفصیل کے مطابق ملک میں عام انتخابات 90 دنوں کے اندر کرانے کی درخواستوں پر سماعت...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت میں بیٹوں کے ساتھ بات کرانے کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت دے دی۔ تفصیل کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے درخواست میں مدعی مقدمہ نسیم کھوکھر اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک...