کشمور،ڈپٹی کمشنر ، ونگ کمانڈر کا امام بارگاہوں کا دورہ

کشمور،ڈپٹی کمشنر ، ونگ کمانڈر کا امام بارگاہوں کا دورہ

کشمور(رپورٹ:حاکم نصیرانی) ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھ کوٹ آغا شیر زمان ونگ کمانڈر کرنل طلال احمد ضلع صدر شیعہ علماء کائونسل کشمور جمیل حیدر کے ہمراہ کا بخشاپور اور بڈانی کی امام بارگاہوں کا دورہ کر کے محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لیا. دورے کے دوران انہوں نے سیکیورٹی...
کشمور”آپریشن نجاتِ مہران” جاری 44 ملزمان کا سرنڈر

کشمور”آپریشن نجاتِ مہران” جاری 44 ملزمان کا سرنڈر

کشمور (رپورٹ: حاکم نصیرانی) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری "آپریشن نجاتِ مہران” کے دوران اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ آئی ایس آئی، کشمور پولیس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ اور مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 44 مطلوب ملزمان نے...
لڑکے کاشادی سے انکار، 16 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

لڑکے کاشادی سے انکار، 16 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

نوشہروفیروز( ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے علاقے ٹھاروشاہ میں لڑکےکی جانب سے شادی سے انکار پر 16سالہ نوجوان لڑکی سوہانا لاڑک نے خودکشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق ٹھاروشاہ پولیس نے لڑکی کے ورثاء کی درخواست پر نوجوان حماد لاڑک کو گرفتار کرلیا۔ لڑکی کے والد سجاد لاڑک کا کہناہے...
دوستی نہ کرنے پرلڑکے کوقتل کرنیوالے حاجی مگسی کوسزائے موت سنادی گئی

دوستی نہ کرنے پرلڑکے کوقتل کرنیوالے حاجی مگسی کوسزائے موت سنادی گئی

سکھر (ای پی آئی) سکھر کی مقامی عدالت نے تیزاب گردی کے واقعے کا جرم ثابت ہونے پرنامزد ملزم کو سزائے موت سنا دی ملزم حاجی محمد مگسی نے سال 2022 میں دوستی نہ رکھنے پر نوجوان محمد عامر مگسی پر تیزاب پھینکا تھا تیزاب گردی کے اس واقعہ میں نوجوان عامر مگسی جاں بحق ہوگیا تھا...
پاکستانی سفارتی کوششیں قابل ستائش،آبنائے ہرمز کا گھیراؤ ختم کیے بغیر معاہدہ ممکن نہیں،حافظ نعیم الرحمن

پاکستانی سفارتی کوششیں قابل ستائش،آبنائے ہرمز کا گھیراؤ ختم کیے بغیر معاہدہ ممکن نہیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایران و امریکہ مذاکرات کے حوالے سے ایران کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں کہ جب تک آبنائے ہرمز کا گھیراؤ ختم نہیں کیا جاتا، کسی قسم کا معاہدہ ممکن نہیں۔ امیرکراچی منعم ظفر خان کے ہمراہ ادارہ نورحق...
کشمور پولیس کا ایکشن: تاجر کے قاتل گرفتار

کشمور پولیس کا ایکشن: تاجر کے قاتل گرفتار

کشمور (رپورٹ: حاکم نصیرانی) کشمور پولیس نے ایک ہفتے کے اندر ایک اہم کیس حل کر لیا۔ گزشتہ روز کشمور پولیس نے گڈو پولیس اور 15 کے ہمراہ کچے کے علاقے میں ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے سبزی منڈی میں تاجر کے قتل کیس کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی محمد نعمان نے اپنے...