by عابد علی | ستمبر 7, 2024 | تازہ ترین, سندھ, ٹاپ سٹوریز
کشمور(ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں دہائیوں سے آباد پنجابیوں کی زمینوں پر قبضوں کا آغازہوگیا۔ کشمور کے نواحی گوٹھ رحمت خان میں گھراورملکیتی زمین پر مقامی بااثر وڈیروں کی ایما پرچاچڑ برادری کے شرپسند عناصر نے قبضہ کرلیا ۔ مقامی پولیس ملزمان کیخلاف کارروائی...
by عابد علی | ستمبر 6, 2024 | تازہ ترین, سندھ
نواب شاہ (ای پی آئی)نوابشاہ ٹالپر پھاٹک پر ٹرین ریت سے بھرے ڈمپر سے ٹکراگئی۔ پھاٹک پر معمور ملازم نےجھنڈی لہرا کر شالیمار ٹرین روکنے کی کوشش کی جس پر ڈرائیور نے بریک لگا کر ٹرین روکنے کی کوشش کی لیکن تیز رفتار ٹرین کی ٹکر سے ٹرالر الٹ گیا ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرارہونے...
by عابد علی | ستمبر 6, 2024 | تازہ ترین, سندھ
گھوٹکی(ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں 25 روز قبل اغوا ہونےوالا مغوی ڈاکوؤں کی قید سے بازیاب نہ ہو سکا، ورثا نے تھانے کے سامنے دھرنا دیدیا۔ گھوٹکی کے تھانہ اے سیکشن کے سامنے مغوی خادم حسین کی بازیابی کے لیے مگسی برادری اور سیاسی سماجی افراد کی جانب سے احتجاجی...
by عابد علی | ستمبر 6, 2024 | سندھ
کشمور(ای پی آئی) ڈپٹی کمشنرضلع کشمور امیر فضل اویسی کی سربراہی میں ڈپٹی کمشنر آفس میں 12 ربیع اول انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس بلایا گیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ 12 ربیع الاول شایان شان طریقے سے منایا جائے گا پورے ضلع کی سرکاری اور نجی...
by عابد علی | ستمبر 6, 2024 | سندھ
کشمور(ای پی آئی) پورے ملک کی طرح کشمور گڈو بڈانی بخشاپور کرم پور غوث پور تنگوانی اور کندھ کوٹ میں یوم دفاع کے دن کی مناسبت سے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ضلع بھر میں انتظامیہ کی جانب سے ریلی کی شکل میں وطن کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ شہداء کو خراج...
by عابد علی | ستمبر 3, 2024 | سندھ
پڈعیدن ( ای پی آئی نیوز) ) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ( ڈی ایس ) ریلوے سکھر ڈویژن فرمان غنی نے کہاہےکہ یہ تاثر غلط ہے کہ سکھر ریلوے ڈویژن کا ٹریک ٹرینوں کے چلنے کے قابل نہیں۔ ریلوے ٹریک سے روزانہ اپ ڈاون ٹرینیں چل رہی ہیں کچھ ریلوے ٹریک جسے سرہاری۔ نوابشاہ اور شہدادپور ریلوے...